اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویزالہی کو رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔پرویز الہی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر پولیس لائن اسلام آباد سے رہا کیا گیا تھا، اسلام آباد پولیس اور ایف آئی اے نے دوبارہ […]
راولپنڈی ( آئی این پی )آج لاہور سمیت پنجاب بھر میں آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پنجاب کی اپیل پر سرکاری ملازمین نے ضلعی سطح پر پرامن حکومتی بے حسی اور ظالمانہ اقدامات کے احتجاجی ریلیاں نکالیں اور ومظاہرے کئے شیڈول کے مطابق راولپنڈی میں […]
چکوال(آئی این پی)سوشل میڈیا کا موبائل ٹائپسٹ ہولڈر ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کرلیاگیا۔ڈاکٹر کو دھمکی دینے والامرکزی ملزم فیصل سلطان گرفتار کرلیاگیا۔سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ارشد اقبال کی عدالت میں ہوئی۔عدالت نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد مرکزی ملزم […]
کراچی (پی این آئی) حکومت نے کراچی والوں کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری کر لی ہے ۔۔۔۔اس حوالے سے حکومت نے بجلی 10 روپے 32 پیسے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنے کی درخواست کر دی ہے۔۔۔۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے […]
لاہور (پی این آئی) عمر فرید نامی شخص نے الزام لگایا ہے کہ ڈاکٹر نے دھوکے سے اس کا گردہ نکال لیا ہے۔۔۔۔ عمر فرید نے میڈیا کو بتایا کہ جولائی میں اسے پیٹ میں درد محسوس ہوا تو وہ جناح ہسپتال گیا، وہاں ڈاکٹر […]
استور(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے استور کے حلقہ جی بی اے 13 میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 ستمبرکو پولنگ ہوگی، جی بی اے 13 استور کی نشست سابق […]
لاہور(آئی این پی)لاہورہائیکورٹ میں پرویز الہی کی بازیابی کا کیس (آج) منگل کی کازلسٹ سے نکال دیا گیا۔جسٹس امجد رفیق نے منگل کو پرویز الہی کو پیش کرنے کا حکم دے رکھا تھا، جسٹس امجد رفیق آج سے لاہورہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ پر کیسز کی […]
کراچی (انٹرنیوز)عدالت نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف کرپشن ریفرنس واپس چیئرمین نیب کو ارسال کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس کے کے آغا ء کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ڈاکٹر عاصم و دیگر کے خلاف 17ارب روپے […]
گوجرانوالہ (انٹرنیوز)گوجرانوالہ میں چور خالی گھر سے 9ہزار امریکی ڈالرز، 20 ہزار ریال،زیورات لے اڑے۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے ایمن آباد کے قریب نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں امریکی نژاد تاجر ملک اظہر فیملی سمیت بھائی کے گھر گیا ہوا تھا۔ خالی مکان دیکھ کر […]
لاہور(انٹرنیوز) سی ٹی ڈی نے پنجاب میں مختلف کارروائیوں کے دوران 7 دہشت گرد گرفتار کرلئے۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے پنجاب کے شہروںگوجرانولہ، سرگودھا، فصیل آباد اور بہالپور میںانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی […]
اسلام آباد(انٹرنیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالت کو آگاہ کئے بغیر ایمان مزاری کی کسی بھی کیس میں گرفتاری روک دی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں میاں گل حسن اورنگزیب نے ایمان مزاری کی مقدمات تفصیلات فراہمی اور حفاظتی ضمانت کی درخواست پر […]