کراچی(آئی این پی)شہر قائد کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں ایک بااثر شخص کی جانب سے واٹر ٹینکر پر فائرنگ کے معاملے میں درخشاں پولیس نے متاثرہ ڈرائیور کو ڈھونڈ نکالا اور اس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق درخشاں پولیس نے […]
کراچی (آئی این پی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے غیر قانونی طریقے سے پرائز بانڈ کی فروخت کرنے والے ڈیلر کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 1500 ،200 اور100کےکئی پرائزبانڈبرآمد ہوئے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے بولٹن مارکیٹ […]
کراچی (آئی این پی) پولیس نے جامعہ ابوبکر اسلامیہ کے مہتمم مولانا ضیائ الرحمان کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کیعلاقے گلستان جوہر میں نامعلوم افراد نے جامعہ ابوبکر اسلامیہ کے مہتمم مولانا ضیاالرحمان […]
کراچی (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی پولیس کے 97 ایس ایچ اوز اور دیگر عہدوں کے پولیس افسران کی تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ تقرریوں اور تبادلوں کی فہرست کے ساتھ ڈی آئی […]
کراچی (پی این آئی) گلستان جوہر بلاک 16 میں فائرنگ سے مدرسہ مہتمم ممتاز عالم دین ضیاء الرحمان جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔۔۔ کراچی پولیس نے فائرنگ کی جگہ سے نائن ایم ایم اور تیس بور پستول کے 10 سے زائد خول قبضے میں لے […]
کراچی(آئی این پی) ایم کیو ایم پاکستان نے سابق میئر کراچی مصطفیٰ کمال کو عام انتخابات میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع ایم کیو ایم کے مطابق آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس […]
لاہور ( آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے شہری کی جانب سے زہر پینے کی اجازت طلب کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔لاہور کے علاقے مزنگ کے رہائشی سرور تاج نامی شہری نے زہر پینے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے […]
پشاور(آئی این پی ) پشاور میں چوری کے پیسوں میں حصہ نہ دینے پر دوستوں کے ہاتھوں دوست کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقہ داودزئی میں 2 نوجوانوں کے قتل کیس کا ڈراپ سین ہوگیا، مقتولین کے قاتل قریبی […]
کوئٹہ(آئی این پی)نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا سمگلنگ کی روک تھام کے لئے پالیسی مرتب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے دیگر وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا نگران صوبائی کابینہ کے پہلے […]
کراچی(آئی این پی)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سید مصطفی کمال نے کہا پیپلزپارٹی کے متعصب حکمرانوں نے 40 سال قبل کوٹہ سسٹم نافذ کرکے میرٹ کا قتل کیا۔مصطفی کمال نے کہا کراچی پورے پاکستان کو پالنے والا معاشی حب ہے، شہر پر باہر سے […]
اسلام آباد(آئی این پی)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ آئین میں 90 روز میں انتخابات کرانا لازم ہے۔سپیکر قومی اسمبلی سے سوال کیا گیا عام انتخابات کرانے کی مدت پر شک کیا، آئین میں سو یا ایک سوبیس روز کی کوئی […]