عید سے پہلے بری خبر، صوبائی حکومت نے پراجیکٹ ملازمین کو فارغ کر دیا

ڈائریکٹوریٹ آف سماجی بہبود پشاور کی جانب سے پراجیکٹ ملازمین کو فارغ کرنے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق 3 منصوبے پایۂ تکمیل تک پہنچنے پر ان کے ملازمین کی خدمات کو ختم کر دیا گیا ہے۔پراجیکٹس ملازمین کی […]

بلوچستان کے 4 شہروں میں ہڑتال

کوئٹہ کے علاقے سریاب میں ریلی پر فائرنگ سے 3 افراد کی ہلاکت کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی اپیل پر نوشکی، سوراب، قلات اور خضدار میں ہڑتال کی گئی۔ آج ان علاقوں میں کاروباری مراکز اور بازار بند ہیں جبکہ کوئٹہ کے سریاب روڈ […]

کندھ کوٹ میں فائرنگ

سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق کندھ کوٹ کے علاقے اعوان محلے میں فائرنگ کا یہ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔فائرنگ کے واقعے میں ایک اور شخص زخمی بھی ہوا […]

رات کے اوقات میں کوئٹہ سے پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ سے رات کے اوقات میں پبلک ٹرانسپورٹ کو سفر کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کوئٹہ سے رات کے اوقات میں پبلک ٹرانسپورٹ کو سفر کی اجازت نہ دینے کا […]

40 ہزار اسپیشل عید گفٹ، کون سے بچوں کو دیئے جائیں گے؟

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی معاونِ خصوصی ثانیہ عاشق جبین نے کہا ہے کہ عید سے قبل 40 ہزار اسپیشل بچوں کو عید گفٹ پیش کرنے کا ہدف پورا کیا جائے گا۔ وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی معاون خصوصی ثانیہ عاشق نے وزیرِ اعلیٰ مریم […]

پارا چنار میں ہینڈ گرنیڈ پھٹ گیا، جانی نقصان ہو گیا

پاراچنار میں واقع طوری قبرستان کے قریب دستی بم پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق دستی بم پھٹنے سے ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے جبکہ تحقیقات جاری ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات کا عادی شخص دستی بم […]

پی ٹی آئی کی خاتون عہدیدار کو جیل بھجوا دیا گیا

کراچی کی عدالت نے تحریکِ انصاف کی انفارمیشن سیکریٹری ملزمہ فوزیہ صدیقی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت میں ملزمہ فوزیہ صدیقی کو پیش کیا۔عدالت نے پیکا ایکٹ کے تحت درج […]

ملزم ارمغان کی ذہنی حالت کے بارے میں عدالت کے حیرت انگیز ریمارکس

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کی عدالت میں مصطفی عامر قتل کیس کی سماعت کے دوران ملزم ارمغان نے اعترافِ جرم کے بعد پھر انکار کر دیا۔ جس پر عدالت نے ملزم کے اعترافی بیان کی درخواست خارج کر دی۔عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ […]

کراچی میں فائرنگ

کراچی کے علاقے نیو کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ بھتہ خوری کا شاخسانہ ہے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہے۔ نیو کراچی میں 5 نمبر پر افطار کے وقت فائرنگ کی گئی جس سے […]

انا للہ و انا الیہ راجعون، سینئر صحافی انتقال کر گئے

نوشہرہ (پی این آئی) ‘جیو نیوز‘ کے نمائندے اور سینئر صحافی مشتاق پراچہ انتقال کر گئے۔۔۔۔ اہلِ خانہ کے مطابق مشتاق پراچہ طویل عرصے سے شوگر کے مرض میں مبتلا تھے، ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا، وہ نوشہرہ پریس کلب کےصدر […]

سرگودھا میں فائرنگ، پولیس اہلکاروں کا جانی نقصان

سرگودھا میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق تھانا لکسیاں پولیس نے منشیات فروشوں کے اڈے پر چھاپہ مارا تھا، فائرنگ کے تبادلے میں کانسٹیبل عمران وینس اور رانا شفیق شہید ہو […]

close