پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی مشترکہ حکومت کی طرف پیش رفت۔۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے مذاکرات کا عمل آگے بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان سے نو منتخب آزاد اراکین نے فیصلہ کیا ہے کہ کسی بھی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ مشترکہ طور پر کیا جائے گا۔ بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب آزاد اراکین کا اجلاس ہوا جس میں نومنتخب اراکین صوبائی اسمبلی ولی نورزئی، […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علما اسلام نے بلوچستان میں بھی حکومت نہ بنانے کا اعلان کردیا۔ جمعیت علما اسلام کے رہنما اور بلوچستان کے صدر مولانا عبدالواسع نے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ہونے والے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے ایف بی ایریا میں 8 سالہ بچے کو گلا کاٹ کر قتل کردیا گیا، قتل کا مقدمہ والدکی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ نامعلوم افراد گلا کاٹ کر زخمی حالت میں فیڈرل بی ایریا میں واقع کارڈیو اسپتال کے […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کابینہ بنانے کیلئے مختلف ناموں پر غور شروع کر دیا ۔ مریم نواز پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے متحرک ہوگئیں،پنجاب کے مختلف ڈویژنز اور اضلاع سے صوبائی وزرا لئے جانے کا […]
پشاور (پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی )کی جانب سے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج کا اعلان کردیا گیا۔ اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی کا اپنی ٹویٹ میں کہنا ہے کہ دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف احتجاجی تحریک […]
حب (پی این آئی)بلوچستان کے شہر حب میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران پیپلزپارٹی اور باپ پارٹی کے کارکنوں میں تصادم کے دوران فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی حب منظور بلیدی کے مطابق دو سیاسی جماعتوں کے […]
پشاور (پی این آئی) پشاور میں کچرے کے ڈھیر سے صوبائی اسمبلی کے بیلٹ پیپر برآمد ہوئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کچرے سے بیلٹ پیپر ملنے پر ن لیگ کے امیدوار حیدر شاہ نے ضلعی انتظامیہ، الیکشن کمیشن اور چیف جسٹس […]
کراچی (پ ر) ایم کیو ایم کو کراچی میں 15 سیٹیں دے کر کراچی پہ قبضہ کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے الیکشن والے دن جس طرح شدت پسند گروہوں کو کھلا چھوڑ کر ٹھپے لگوائے گئے اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ […]
کوئٹہ(پی این آئی) دوبارہ گنتی روک دی جائے،الیکشن کمیشن کا حکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی 21 میں دوبارہ گنتی روکنے کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن نے دوبارہ گنتی کے دوران ریٹرننگ افسر کے دفتر میں شرپسندوں کے گھسنے پر انکوائری کا […]
کراچی(پی این آئی)کون ہوگا وزیراعلیٰ سندھ؟ کون کونسے نام زیر غور۔۔۔۔۔۔پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ کے وزیراعلیٰ کے لیے نامزدگی پر فیصلہ چند روز میں متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے لیے فریال تالپور، مراد علی شاہ، ناصر حسین شاہ اور شرجیل میمن […]