سندھ حکومت نے تعلیمی بورڈز کے نئے چیئرمین تعینات کردیئے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے محمد مصباح تنہیو کو بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کراچی کا چیئرمین تعینات کیا گیا ہے جبکہ غلام حسین سہو کو میٹرک بورڈ کراچی کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔مشرف […]
کراچی میں نیو ایم اے جناح روڈ پر ایمبولینس کی ٹکر سے خاتون شدید زخمی ہو گئی جسے شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق کراچی میں نیو ایم اے جناح روڈ پر ایمبولینس کی ٹکر سے خاتون شدید […]
پی ٹی آئی اکاؤنٹیبلیٹی کمیٹی نے سابق صوبائی وزیر تیمور جھگڑا سے چھان بین شروع کر دی۔ کمیٹی نے تیمور جھگڑا کو محکمۂ صحت اور خزانہ میں مبینہ کرپشن اور بے قاعدگیوں سے متعلق سوالنامہ بھیج دیا۔سوالنامے میں کہا گیا ہے کہ بطور وزیرِ خزانہ […]
لاہور (پی این آئی) پولیس حکام کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں لڑکی کو شادی سے چند گھنٹے پہلے قتل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔ اہلِ خانہ کے مطابق نامعلوم افراد نے لڑکی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ […]
کراچی میں عید کے تین روز میں ٹریفک حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق عید کے پہلے روز گلشن اقبال میں حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوا اور دوسرے روز ملیر میں ایک شخص حادثے میں جان کی بازی […]
سہون شریف کی حدود میں زائرین کی 7 موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا جانے سے 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ زائرین قلندر لعل شہباز کے مزار سے واپس جارہے تھے کہ ٹنڈو شہبازی کے مقام پر ان […]
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے، فوج اور ریاست اس ملک اور صوبے میں امن و امان قائم کرنے میں کوئی کمی نہیں چھوڑے گی۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں […]
پنجاب کے شہر بہاولنگر میں 7 ملزم مبینہ طور پر حوالات کی سلاخیں توڑ کر فرار ہوگئے۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے تعاقب کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا، فرار دیگر 4 ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔ پولیس […]
کراچی میں عید کا چاند نظر آتے ہی نامعلوم افراد کی جانب سے ہوائی فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا جس کے باعث خاتون اور بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں عید کی چاند رات کی خوشی میں ہوائی فائرنگ […]
کراچی(پی این آئی)چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ عید سے قبل کراچی والوں کو سوگ میں ڈال دیا گیا، ان کا کہنا تھا کہ ڈمپر نان کسٹم پیڈ اور اسمگل شدہ ہیں، جنہیں مافیا طرز پر چلایا جاتا ہے […]
لاہور(پی این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے عوام سے رابطے کے لئے بڑا اعلان کردیا! انہوں نے عوام کے سوالوں کے جواب دینے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی نے عوام سے رابطے کے لیے […]