دہشتگردوں کی پولیس وین پر فائرنگ، کتنی شہادتیں؟

پشاور(پی این آئی)دہشتگردوں کی پولیس وین پر فائرنگ، کتنی شہادتیں؟لکی مروت میں منجیولا چوک کے قریب دہشتگردوں کی پولیس گاڑی پرفائرنگ سے ڈی ایس پی گل محمد خان اور ان کا گن مین شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی […]

زکوٰۃ، صدقات اور فطرانہ لینے والی این جی اوز کے حوالے سےشہریوں کو خبردارکردیا گیا

لاہور(پی این آئی) اسلامی معاشی ماہرین نے زکوٰۃ، صدقات اور فطرانہ لینے والی بعض این جی اوز کے حوالے سے شہریوں کو متنبہ کیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ کئی ایسی این جی اوز ہیں جو زکوٰۃ وصدقات […]

پنجاب حکومت نےبھی عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ پنجاب حکومت نے عید الفطر کے لیے وفاق کی طرز پر تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5 دن کام کرنے والے دفاتر […]

شہریوں کیلئے خوشخبری، سندھ حکومت کا عید کے بعد نئے ٹرانسپورٹ منصوبوں کا اعلان

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے صوبے کے مختلف شہروں میں عید کے بعد نئے ٹرانسپورٹ منصوبوں کا اعلان کردیا۔ پیپلز پارٹی کے ترجمان اور صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ عید کے بعد […]

دوبارہ گنتی چیلنج کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)پی ٹی آئی کے رکنِ سندھ اسمبلی سر بلند خان نے کراچی کے صوبائی حلقے پی ایس 112 میں ہوئی دوبارہ گنتی کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔درخواست گزار سر بلند خان نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ 2 ماہ سے […]

لاہور ہائیکورٹ کے جج کو بھی مشکوک خط مل گیا

لاہور (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے جج کو بھی مشکوک خط مل گیا۔۔۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق اس خط کے بعد لاہور ہائی کورٹ کے جج صاحبان کو ملنے والے مشکوک خطوط کی […]

ووٹوں کی دوبارہ گنتی، پیپلز پارٹی کی موج لگ گئی

کراچی(پی این آئی)کراچی کے ضلع کیماڑی کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس 112 میں دوبارہ گنتی کے بعد پیپلز پارٹی کے محمد آصف کامیاب قرار پائے۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق دوبارہ گنتی کے نتیجے میں پیپلز پارٹی کے محمد آصف نے 11 ہزار […]

بیوی پر تیزاب پھینکنے کا الزام ، عدالت نے شوہر کو کیا سزا سنا دی؟

کراچی (پی این آئی) کراچی میں بیوی پر تیزاب پھینکنے کا الزام ثابت ہونے پر عدالت نے شوہر کو کڑی سزا سنا دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج شرقی نے ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد اور گواہوں کے […]

سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنا ٹک ٹاکر کو مہنگا پڑ گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ٹک ٹاک پر فائرنگ کر کے دوسروں پر دھاک بٹھانے کی کوشش کرنیوالے ٹک ٹاکر کو پولیس […]

سفاک شوہر نے بیوی کو قتل کرکے باتھ روم میں دفن کردیا

مردان (پی این آئی) مردان میں گھریلو ناچاقی پر سفاک شخص نے بیوی کو قتل کرکے گھر کے زیرِتعمیر باتھ روم میں دفن کردیا۔ آج نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ مردان کے تھانہ صدر کی حدود میں رونما ہوا, قاتل شوہر […]

close