کراچی (پی این آئی) اورنگی ٹاؤن میں شادی کی تقریب میں ماموں کی فائرنگ سے 7 سالہ بھانجا جان کی بازی ہار گیا۔۔۔۔ علاقے کی پولیس کا کہنا ہے کہ محلے میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی جا رہی تھی کہ گولی پستول […]
لاہور(آئی این پی) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے بجلی چوری میں ملوث لیسکو افسران اور اہلکاروں کے خلاف بھی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان کے مطابق داتا دربار ڈویژن کے ٹیکنیکل اسسٹنٹ افضل حیدر کوبجلی چوری کرتے پکڑلیا گیا۔میکلوڈ روڈ ڈویژن کی […]
لاہور(آئی این پی)ضلعی انتظامیہ نے مسلم لیگ (ن) کو 21 اکتوبر کو مینار پاکستان گرائونڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت دیدی ۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جلسے کی اجازت کے این او سی کے ساتھ 39 نکات پر مشتمل ایس او پیز اور ضابطہ اخلاق […]
اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد کے سیکٹر ایف 7مرکز میں پیٹرول پمپ پر گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق جبکہ ایک بچہ اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون مرکز میں پمپ […]
کراچی (آئی این پی ) کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرکسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے 3کروڑروپے مالیت کے موبائل فونز برآمد کر لئے ۔ کسٹمزحکام کیمطابق جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرکارروائی دوران دبئی سے کراچی پہنچنے والے شخص سے39آئی فون برآمدہوئے جن کی مالیت 3 […]
لاہور(آئی این پی )نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ کسی سرکاری سکول کو کسی پرائیویٹ تعلیمی ادارے کے حوالے نہیں کیا، مونس الٰہی پنجاب کی نگران حکومت کے بارے میں جھوٹ پھیلانا بند کر دیں۔انہوں نے کہا کسی سرکاری اسکول کو […]
پشاور (پی این آئی) محکمہ انسداد دہشت گردی خیبر پختونخوا نے مطلوب دہشتگردوں کی تیسری فہرست جاری کر دی ہے ۔۔۔ اس حوالے سے سی ٹی ڈی کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیے کے ساتھ منسلک کی گئی فہرست میں 128 دہشتگردوں کے نام […]
پشاور(آئی این پی )کینٹ ڈویژن کے تھانہ سربند پولیس کی بڑی کاروائیکے دوران، تین ملزمان گرفتار کرکے133 کلو گرام منشیات برآمدکرلی۔تفصیلات کے مطابق پولیس کوخفیہ اطلاعات ملنے پر اہم کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادیکینٹ ڈویژن کے تھانہ […]
پشاور(آئی این پی )ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل محمد فاروق آفریدی نے کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل محمد فاروق آفریدی نے عہدے سے مستعفی ہوتے ہوئے کہا کہ استعفیٰ ذاتی مصروفیات کی بناء پر پیش کیا ہے۔واضح رہے کہ محمد […]
نوشہرہ (آئی این پی ) نوشہرہ میں بارش سے کمرے کی خستہ حال چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہوگئے ۔ افسوس ناک واقعہ شیخی شریف خیل میں پیش آیا ، جہاں چھت کے ملبے تلے […]
کراچی (آئی این پی) کسٹمز انٹیلی جنس نے کراچی ایئرپورٹ پر موبائل فون اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مسافروں سے 13 کروڑ روپے مالیت کے موبائل فونز برا?مد کرلیے۔تفصیلات کے مطابق کسٹمز انٹیلی جنس نے موبائل فون اسمگلنگ کیخلاف کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کی […]