پشاور (پی این آئی) پشاور پولیس نے پی ٹی آئی کےسینئر رہنما اورمحمود خان کابینہ کے سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کو گرفتار کرلیاہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ سابق وزیر تعلیم کامران بنگش کو چمکنی میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔۔۔ […]
کراچی(آئی این پی) آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن نے دو روز میں مطالبات منظور نہ کرنے کی صورت میں ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا،کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جنرل سیکریٹری اویس چوہدری نے کہا کہ پورٹ پر […]
لاہور (آئی این پی) پنجاب پولیس نے کارروائی کر کے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر فراڈ کرنے والے 02 ملزمان گرفتار کر لیے۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پولیس ٹیم راجن پور اور بینظیر انکم سپورٹ اسٹاف نے مشترکہ کامیاب کاروائی کی ،جعلسازی اور […]
لاہور (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے احتجاج کرنے والے اساتذہ کی بازیابی کے لئے اور نظر بندی کے خلاف دائر درخواستوں پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو 5 اساتذہ کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں گرفتار اساتذہ کی بازیابی کے لئے اور نظر […]
لاہور (آئی این پی) سرکاری رائفل چھین کر پولیس حراست سے بھاگنے والے سابق انسپکٹر عابد باکسر کو سی آئی اے نے دوبارہ گرفتار کرلیا ،عدالت نے ملزم کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ بھی منظور کرلیا ۔13اکتوبر کو سابق انسپکٹر عابد باکسر مبینہ طور پر […]
اسلام آباد(آئی این پی)آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کی ہدایات پر اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے خواتین کے لئے مختص ڈرائیونگ سکول اور ٹیسٹ سنٹر میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا آغاز کر دیا گیا،ڈرائیونگ سکول میں خواتین کو ماہر اساتذہ کی زیر […]
لاہور(آئی این پی )مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو مٹانے والے کئی آئے اور کئی چلے گئے، ماضی بھی مسلم لیگ ن کا تھا، حال اور مستقبل بھی ن لیگ کا ہے۔صوبائی […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیر اعظم و پارٹی قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے موقع پر استقبال کیلئے نیا پارٹی ترانہ جاری کر دیا ۔ مسلم لیگ( ن) کے صدر شہباز شریف نے سکرین پر ہاتھ ٹچ کر کے ن […]
کراچی(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئررہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کیلئے کوئی نیا قانون نہیں بنایا گیا ،نواز شریف پہلے بھی پاکستان آئے اور اپنی بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر جیل گئے۔ نجی ٹی وی […]
ٹانک (آئی این پی )ٹانک سے اغوا کئے گئے انسداد پولیو مانیٹرنگ سٹاف کے دونوں افراد بحفاظت بازیاب ہوگئے۔ دونوں کو دو روز قبل نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کیا تھا۔ٹانک میں نامعلوم مسلح افراد نے دو روز قبل انسداد پولیو مانیٹرنگ سٹاف میں شامل […]
اسلام آباد (آئی این پی )وزیر مملکت برائے سیاحت وصی شاہ نے کہا ہے کہ نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر جدید طرز کا ٹورسٹ انفارمیشن سینٹر قائم کیا جائے گا ۔ائیر پورٹ کے دورے پر انہوں نے ناقص انتظامات پر شدید برہمی کا اظہارکیا۔ وزیر […]