شادی تقریب میں ہوائی فائرنگ، 3 لڑکیوں سمیت 4 افراد زخمی

نوشہرو فیروز(آئی این پی)شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ 3 لڑکیوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے، ہوائی فائرنگ میں 4 افراد کے زخمی ہونے کا واقعہ خان واہن پولیس تھانہ کی حدودگاؤں ابیانی میں پیش آیا جہاں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے دوران […]

تاجروں کے تعاون سے، 100 جدید ترین سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)کراچی ٹمبر مارکیٹ میں امن وامان کی صورتحال اور سیکورٹی انتظامات کو بہتر کرنے کے لئے اہم فیصلے کئے گئے اس سلسلے میں کراچی ٹمبر مارکیٹ میں تاجروں کے تعاون سے سیکورٹی کے 100 جدید ترین سی سی ٹی وی کیمر ے لگائے […]

کم از کم اجرت 32 ہزار، سمری صوبائی کابینہ میں پیش کرنے کی ہدایت

کراچی(آئی این پی) نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے محکمہ لیبر کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ ڈائریکٹوریٹ کو فعال کریں تاکہ صنعتی اکائیوں میں تمام محنت کشوں خاص طور پر خواتین ورکرز کے ساتھ انکی تنخواہوں، ریگولرائزیشن اور ریٹائرمنٹ کے […]

کراچی میں بھائی کی فائرنگ سے بھائی اور بھابھی جاں بحق

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں بھائی نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے بھائی اور بھابھی کی جان لے لی۔ اتحاد ٹاؤن ہزار جدہ کالونی کے قریب بھائی نے گھر میں جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے بھائی اور بھابھی کو موت کے […]

ڈکیتی کے دوران پوتے نے دادا کو قتل کر دیا

کراچی(آئی این پی)حیدرآباد میں پوتے نے پیسوں کے لیے اپنے دادا کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں میانی روڈ پر گھر میں دادا کو قتل کرنے والا پوتے کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزم کاشف نے 15 اکتوبر کو دوران ڈکیتی دادا کو قتل […]

ترقیاتی فنڈز کا اجراء، صوبے بھر کے بلدیاتی اداروں سے تفصیلات طلب

کراچی(آئی این پی)کنسٹرکٹر ایسوسی ایشن آف پاکستان (کیپ) کی کوششیں رنگ لے آئیں گزشتہ ہفتہ فنڈز کی ریلیز جاری نہ ہونے پر کنسٹرکٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے درخواست کی تھی کہ تمام زیر تکمیل اور تکمیل شدہ پروجیکٹ کی ادئیگیاں جاری کی جائیں تاکہ […]

پیپلز بس سروس سکیم کے تحت مزید بسیں بڑے شہر میں پہنچ گئیں

کراچی(آئی این پی)پیپلز بس سروس اسکیم کے دوسرے مرحلے کی بسوں کی کھیپ کراچی پہنچ گئی۔پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کراچی کے عوام کو خوش خبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز بس سروس اسکیم کے دوسرے مرحلے کی بسوں کی کھیپ […]

نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ، موٹر سائیکل سوار 20 سالہ نوجوان کی جان لے لی گئی

کراچی(آئی این پی)شہید ملت روڈ انڈر پاس کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح فیروزآباد تھانے کے علاقے شہید ملت روڈ انڈر پاس کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے موٹر […]

ایک کروڑ سے زائد مالیت کے چھینے گئے موبائل فون برآمد

کراچی(آئی این پی)ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کے عملے نے الیکٹرانک مارکیٹ صدر سے 1 کروڑ سے زائد مالیت کے مسروقہ موبائل فون برا?مد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون ضعیم اقبال شیخ کی ہدایت پر […]

نواز شریف کی واپسی پر مولانا فضل الرحمان نے کیا تبصرہ کر دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی )جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کوئی بھی جبر و تسلط کسی محب وطن کو ملک آنے سے نہیں روک سکتا۔جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کوئی کتنا […]

قومی کرکٹر نے نواز شریف کی واپسی پر اظہار خوشی کر دیا

لاہور(آئی این پی )قومی کرکٹر عمر اکمل نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی 4 سال بعد وطن واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں عمر اکمل نے وطن واپسی پر نواز شریف کو خوش آمدید کہا اور […]

close