غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغانیوں کا انخلاء شروع، کتنے ہزار مرد اور خواتین کی واپسی ہو گئی؟

راولپنڈی( آئی این پی ) حکومت پاکستان کے احکامات کی روشنی میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغانیوں کے انخلاء کا سلسلہ شروع ہوگیا,اب تک کل 126,017 افغان پناہ گزینوں کی اپنے وطن واپسی ہوئی, جن میں 7292 مرد، 5280 خواتین اور 8964 بچے […]

منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 4 سال قید اور 30 ہزار روپے جرمانہ کی سزا

راولپنڈی( آئی این پی ) ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل انجم نے منشیات کے مقدمے میں نامزد ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد ملنے پر 4 سال قید اور 30 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔بدھ کے روز ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل انجم کے […]

ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی بیرون ملک کہاں چلے گئے؟

راولپنڈی(آئی این پی ) مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے.مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنماراجہ محمد نیاز۔انجمن تاجران اتحاد گروپ کے صدر راجہ محمد نیاز۔سابق یوسی چیئرمین ذیشان احمد خان۔ […]

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما پر بجلی چوری کا مقدمہ درج

پشاور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پشاور کے صدر اور سابق ممبر قومی اسمبلی(ایم این اے) ارباب شیر علی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ تہکال میں ایس ڈی او پیسکو یونیورسٹی ٹان کی مدعیت میں ارباب شیر علی کے […]

سینئر بیوروکریٹ کو وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری تعینات کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22کے افسرکیپٹن (ر) خرم آغا کو وزیراعظم کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کر دیا ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق کیپٹن (ر) خرم آغا وزیراعظم کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کردیا گیا ہے ، ان کا […]

سندھ میں گندم کی فی من قیمت کتنے ہزار روپے مقرر؟

کراچی(آئی این پی)سندھ کابینہ نے گندم کی سپورٹ پرائس 4000 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔نگراں وزیراعلیٰ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی جبکہ نہتے فلسطینی […]

عمارت کی غیر قانونی چوتھی منزل گرانے کا حکم

کراچی(آئی این پی)کراچی کی عدالت نے گارڈن ایسٹ میں مسقط روڈ پر واقع رہائشی عمارت کی غیر قانونی چوتھی منزل کو گرانے کا حکم دے دیا۔عدالت میں گارڈن ایسٹ مسقط روڈ پر رہائشی عمارت کی غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔درخواست گزار […]

غیر قانونی غیر ملکیوں کو گرفتار کر کے رکھنے کیلئے کتنے ہولڈنگ سینٹرز قائم کر دئیے گئے؟

کراچی(آئی این پی)سندھ بھر میں غیر قانونی غیر ملکیوں کو گرفتار کر کے رکھنے کے لیے 3 ہولڈنگ سینٹرز قائم کیے گئے ہیں، غیر قانونی غیر ملکیوں کے خلاف کل سے آپریشن شروع ہو گا۔کراچی میں زیرِ حراست غیر قانونی افغان باشندوں کو ٹرین کے […]

سی ویو پر شہری سے رشوت لینے والے 2 پولیس اہلکار معطل

کراچی(آئی ین پی)کراچی میں سی ویو پر شہری سے رشوت لینے پر 2 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ دو روز قبل سرجانی کے رہائشی فراز دوستوں کے ساتھ سی ویو آیا تھا، اس نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا تھا کہ شاہین فورس کے […]

میٹرک کے امتحانات میں پاس ہونے والے طلبہ کی مارکس شیٹ روک لی گئیں، طلبہ شدید پریشانی کا شکار

کراچی (آئی این پی) کراچی میں میٹرک پاس طلبا کی مارکس شیٹس روک دی گئی، مارج شیٹس جاری نہ ہونے کی وجہ سے طلبا شدید پریشانی کا شکار ہیں۔تفصیلات کے مطابق نگراں سندھ حکومت کی عدم دلچسپی اور محکمہ بورڈز و جامعات کی لاپرواہی کے […]

بی ایس، بی ایڈ (آنرز)، ڈاکٹر آف فارمیسی، بی ای آن لائن داخلے برائے سال 2024ء کا آغاز

کراچی(آئی این پی)انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز جامعہ کراچی ڈاکٹر صائمہ اختر کے مطابق بی ایس،بی ایڈ(آنرز) ،اسپورٹس بزنس مینجمنٹ، بی ای (مارننگ پروگرام) اورڈاکٹر آف فارمیسی (مارننگ وایوننگ پروگرام) آن لائن داخلے برائے سال 2024 ء کا آغاز ہوگیاہے۔خواہشمند طلبہ داخلہ فارم 08 نومبر2023 ء […]

close