لاہور(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصا ف کا حصہ ہوں اور رہوںگا ،بھائی امجد اقبال کے سیاسی فیصلے سے کوئی تعلق نہیں ۔ اپنے بھائی امجد اقبال کی پی ٹی آئی سے علیحدگی کے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے 6 اضلاع لاہور، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، قصور ،ننکانہ صاحب اور حافظ آباد میں اسموگ کی صورتحال کی وجہ سے ماحولیاتی اور ہیلتھ ایمرجنسی نافذ ہے۔۔۔۔۔ دفعہ 144 کا نفاذ کرانے کے لیے پولیس نے لاہور کی عابد مارکیٹ بند کرانے […]
تلمبہ (پی این آئی) مولانا طارق جمیل نے اپنے مرحوم بیٹے عاصم جمیل کی فیکٹری کا دورہ کیا ہے۔۔۔۔۔ مولانا طارق جمیل اپنے بیٹے عاصم جمیل کی فیکٹری پہنچے، اس دوران اُن کے چہرے پر رنج اور درد واضح عیاں تھا۔۔۔۔۔مولانا طارق جمیل فیکٹری کے […]
کراچی(آئی این پی) میمن گوٹھ پولیس نے اسپتال کی نرسوں کو ہراساں کرنے کے الزام میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایس ایچ او میمن گوٹھ فیصل ملک کے مطابق گرفتار ملزمان میں واسو اور صابر شامل ہیں۔ ملزمان نے اپنے دیگر ساتھیوں کے بارے میں […]
کراچی(آئی این پی) پاکستان کے سب سے بڑے فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کی ایئرایمبولینس سروس 5 سال بعد بحال ہوگئی۔میڈیکل ایمرجنسی کے لیے ایدھی فاؤنڈیشن کا فلائٹ آپریشن بحال ہونے کے بعد پہلی پرواز کے ذریعے 2 مریضوں کو کوئٹہ سے کراچی لایا گیا، دونوں […]
کراچی(آئی این پی) آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے کراچی میں آن لائن کمپنی کا کام کرنیوالے شہری کو درپیش معاملے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لے لیا۔انہوں نے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کو انکوائری کے احکامات جاری کرتے ہوئے […]
کراچی(آئی این پی)پیرآباد کالونی باچا خان چوک کے قریب گھرمیں فائرنگ سے شوہر جاں بحق اور بیوی زخمی ہوگئی۔پولیس نے فائرنگ کرنے والے زخمی خاتون کے بھانجیکو گرفتارکرکے آلہ قتل برآمدکرلیا۔پیرآباد تھانے کے علاقے پیر آباد کالونی باچا خان چوک محمدی مسجد کے قریب گھرمیں […]
کراچی(آئی این پی) پولیس نے بہنوئی کو قتل کرنے کے لیے پختونخوا سے کراچی آنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔خنجر پر زہر لگا کر بہنوئی کو قتل کرنے کا منصوبہ بنا کر کے پی کے سے کراچی آنے والے دونوں ملزمان کو سکھن تھانے […]
کراچی(آئی این پی)سندھ کے نگراں وزیرِ اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر اور نگراں وزیرِ صحت ڈاکٹر سعد نیاز میں تنازع شدت اختیار کر گیا۔وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر سعد نیاز نے کہا ہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر عوامی سطح پر معافی مانگیں […]
کراچی(آئی این پی)کراچی میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اسٹیٹ بینکنگ سرکل نے حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جمشید ٹاؤن سے غیرقانونی کرنسی ایکسچینج چلانے والے 3 افراد کو گرفتار […]
کراچی(آئی این پی)سی ویو پر ساحل پولیس اہلکاروں نے دوسرے شہر سے آنے والے نوجوانوں سے رشوت وصول کرنے لگے۔تفصیلات کے مطابق سی ویو پر ساحل پولیس اہلکاروں نے حیدرآباد سے آئے نوجوانوں سے رشوت لی ہے، حیدرآباد سے آئے 4 دوستوں کو پولیس نے […]