لاہور (آئی این پی) لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کے منصوبے پر عملدرآمد کے لئے ورکنگ گروپ قائم کر دیا گیا ، ورکنگ گروپ متعلقہ وفاقی و صوبائی محکموں اورر یسرچ سے وابستہ عسکری اداروں کے نمائندوں پر مشتمل ہے۔ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ […]
لاہور (آئی این پی) میرا پیارا ٹیم نے ایک اور کامیابی حاصل کرتے ہوئے 80 سالہ گمشدہ ماں کو بیٹوں سے ملوا دیا۔ ڈیمیشیا کی مریضہ 80 سالہ ماجدہ دو ماہ قبل مزنگ سے لاوارث ملی، میرا پیارا ٹیم نے گمشدہ بچوں، بزرگوں کی ڈیٹا […]
لاہور(آئی این پی )ایڈیشنل ہوم سیکرٹری پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر فیصلہ کرکے رپورٹ پنجاب حکومت کو ارسال کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف درخواست […]
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ( ن) لیگ کے رویے سے لگتا ہے وہ الیکشن نہیں چاہتی، (ن) لیگ تاثر دے رہی ہے کہ الیکشن وہ جیتیں گے مگر یہ لوگ کوئی انتخابی مہم […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف مری پہنچ گئے۔ ان کے ہمراہ مریم نواز بھی موجود ہیں۔سابق وزیراعظم کچھ روز مری میں قیام کریں گے، اس دوران وہ لیگل ٹیم اور پارٹی رہنماں سے ملاقات کریں گے۔یاد رہے کہ […]
کوہستان (آئی این پی )پولیس نے کوہستان واقعہ کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی ۔پولیس رپورٹ کے مطابق 2 لڑکیوں کی تصاویر لڑکے کی آئی ڈی سے وائرل ہوئیں، لڑکیوں کی تصاویر رحمت شاہ اور امان دیدار نے ایڈٹ کرکے لگائیں، وائرل تصاویر میں سے ایک […]
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سے متعلق کتاب لکھنے والی اداکارہ حا جرہ خان نے کہا ہے کہ میں نے کتاب میں سب سچ لکھا اور اس کے ثبوت موجود ہیں جبکہ میں ان تمام باتوں کا دفاع بھی کرسکتی […]
کراچی (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو غلط کیس میں سزادی گئی، الیکشن کی سب سے زیادہ ڈیمانڈ پیپلز پارٹی کر رہی ہے ، ہم 90روز کے اندر الیکشن چاہتے […]
کراچی (آئی این پی )سینئر ڈپٹی کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا مینڈیٹ منقسم نہیں متحد ہے ، پیپلز پارٹی گزشتہ 15 سالوں سے اس صوبے پر قابض ہے، یہ شہر لاقانونیت اور بدترین […]
جامشورو(آئی این پی) شہریوں نے کراچی آنے والے مہران ایکسپریس کو خوفناک حادثے سے بروقت بچا لیا، نامعلوم افراد ریلوے ٹریک سے فش پلیٹس کھول کر لے گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق میرپورخاص سے کراچی آنے والی مہران ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی، نامعلوم […]
کراچی(آئی این پی)اورنگی ڈکیتی کیس میں تفتیشی ٹیم مطلوب ایس ایچ او ڈیفنس شوکت اعوان کو گرفتار کرنے میں ناکام ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاون میں ڈی ایس پی یوٹی اور دیگر اہلکاروں کی ڈکیتی کے بعد تفتیش میں مزید پیش رفت ہوئی ہے مشترکہ […]