پھر وہی ماحول ہو گا، لاڈلہ اور 35 پنکچر کے نعرے لگیں گے، سینئر رہنما پیپلز پارٹی نے پیشنگوئی کر دی

لاہور(آئی این پی)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو معاشی پالیسیوں بارے اپنا اپنا پروگرام دینا چاہئے۔پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جیسے جیسے الیکشن قریب آئیں […]

ڈرم سے خاتون کی لاش ملنے کا واقعہ، مقتولہ کے شوہر نے کیا مؤقف اختیار کیا؟

کراچی(آئی این پی)پولیس نے ڈیفنس فیز 7 میں ڈرم سے خاتون کی لاش ملنے کے واقعے پر مقتولہ کے شوہر کا بیان قلمبند کرلیا۔کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خالی پلاٹ میں ڈرم سے خاتون کی لاش ملنے کے واقعے میں مقتولہ کاشوہرکراچی پہنچ گیا اور […]

دن دیہاڑے 9 ماہ کے بچے کا اغوا، مقدمہ درج

کراچی(آئی این پی)قیوم آباد ڈی ایریا سے نو ماہ کے بچے کا اغوا کرلیا گیا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا ہے ، مغوی بچے کی والدہ شدت غم سے بے حال ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں بچے کے اغواء اور سنگین واقعات ہونے […]

ایک ساتھ پی ٹی آئی کے 32 رہنما داغ مفارقت دے گئے، کہاں پہنچے؟

کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کو سندھ میں بڑے سیاسی نقصان کا سامنا، پی ٹی آئی کی وکٹیں تیزی سے گرنے لگیں۔ استحکامِ پاکستان پارٹی سندھ کی قیادت نے اہم سیاسی کامیابی حاصل کر لی۔ ایک ساتھ 32 پی ٹی آئی رہنما آئی پی پی […]

سعودی عرب جانے والا مشکوک مسافر گرفتار

کراچی(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران پاکستانی پاسپورٹ کے حامل غیرملکی مسافر کو شک کی بنیاد پر گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران پاکستانی پاسپورٹ پر سعودی […]

9 مئی پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ باب تھا، سابق سینئر پی ٹی آئی رہنما کا اعلان

کراچی (آئی این پی)سابق گورنر سندھ و استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ بہت سی وجوہات تھیں جس کی وجہ سے نئے پاکستان کی بنیادنہ رکھی گئی اس کے بعدملک میں 9مئی کاواقعہ ہوا،جن لوگوں کوتعلق نہیں تھا انہوں نے […]

راولپنڈی، ایک سو کنال اراضی پر مسیحی قبرستان کی تعمیر

راولپنڈی (آئی این پی) راولپنڈی شہر میںمسیحیوں کے لئے سو کنال اراضی پر قبرستان کی تعمیر ایک قابل ستائش منصوبہ ہے ہم کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ اور ان کی پوری ٹیم کو شبانہ روز اس پر کام کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں […]

پیپلز پارٹی کے اہم عہدیدار نے استعفیٰ دے دیا

ضلع مہمند (آئی این پی )پیپلز لائرز فورم کے ضلعی صدر ایڈوکیٹ گل بشر اپنے عہدے سے مستعفی،جلد نء سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کرینگے۔تفصیلات کے مطابق پیپلز لائرز فورم کی ضلعی صدر اور مہمندبارایسویسی ایشن کی جنرل سیکرٹری گل بشر ایڈوکیٹ نے اپنے […]

لیبیا کی جیل میں قید باجوڑ کے 60 نوجوانوں کو واپس لانے کا مطالبہ کر دیا گیا

باجوڑ (آئی این پی ) کئی ماہ سے لیبیا کی جیل میں قید باجوڑ کے 60 نوجوانوں کو ملک واپس لانے کیلئے حکومت فوری اقدامات کریں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی باجوڑ کے اورنگزیب انقلابی، ملک سعید الرحمان، حاجی خان بہادر، انجنیئر حضور […]

ڈیفنس کار حادثہ، ملزم کی عبوری ضمانت منظور، باپ کی گرفتاری پر اہم حکم

لاہور(آئی این پی)ڈیفنس میں کار حادثہ میں 6 افراد کی ہلاکت کے معاملہ پر عدالت نے ملزم شفقت کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ملزم کے والد کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔عدالت […]

close