بلاول بھٹو نے صوبائی حکومت کواہم ہدایت جاری کردی

کراچی (پی این آئی)چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر صوبائی حکومت کو بھرپور اور مؤثر کردار ادا کرنے کی ہدایت کردی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام اراکین سندھ […]

زمین نام نہ کرنے پرسفاک دیوروں نے بھابھی کیساتھ ظلم کی انتہا کر دی

لودھراں(پی این آئی)باہمنی والا میں زمین نام نہ کرنے پر دیوروں نے بھابی کا سر مونڈھ دیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے خاتون کے شوہر اور دونوں دیوروں کو گرفتار کرلیا۔متاثرہ خاتون کی والدہ کا کہنا ہے […]

گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ گوادر شہر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ گوادر میں طوفانی بارشوں کے دوران صورت حال تشویش […]

بے قابو کار طالبات پر چڑھ گئی، جانی نقصان ہو گیا

میاں چنوں (پی این آئی)بے قابو کار طالبات پر چڑھ گئی، جانی نقصان ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔میاں چنوں میں گورنمنٹ گرلزماڈل ہائی اسکول کے سامنے تیز رفتارکاربےقابو ہوکر طالبات پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں ایک طالبہ جاں بحق ہوگئی۔گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول میاں چنوں کے […]

سینیٹ کی نشست سے مستعفیٰ

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ کی نشست سے مستعفیٰ۔۔۔۔۔۔۔۔جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا عبدالغور حیدری سینیٹ کی نشست سے مستعفیٰ ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو پیش کیا جسے منظور کر لیا گیاہے […]

سعودی عرب سے متعلق فتویٰ جاری کردیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان علماء کونسل کےچیئرمین علامہ طاہر محمود اشرفی نےسعودی عرب سے متعلق فتویٰ جاری کردیا ہے،ان کا کہنا ہے کہ سعودی شرعی قوانین پر عملدرآمد کرنا لازم ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولاناطاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ ہمارے کچھ دوست […]

صوبائی دارلحکومت میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی

کراچی(پی این آئی) بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کردی۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کےپیش نظرتمام افسران کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔اعلامیے کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام محکموں کے افسران کوپلان ترتیب دینے کی […]

چوروں نے تاوان مانگ لیا

کراچی(پی این آئی)چوروں نے تاوان مانگ لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کراچی میں گاڑی چوری کے بعد واپسی کے لیے ملزمان کی جانب سے تاوان کا مطالبہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔گاڑی چوری کی واردات نیو کراچی میں ہوئی، 3 فروری کو گھر کے باہر کھڑی گاڑی ملزمان نے چوری […]

گوادر میں بارش سے اب تک کتنا نقصان ہوچکا؟تفصیلات آگئی

گوادر(پی این آئی)ڈپٹی کمشنر گوادر اورنگزیب بادینی نے بتایا ہے کہ گوادر میں موسلادھار بارش سے بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں، 7 مکانات مکمل طور پر گر گئے ہیں جبکہ بڑی تعداد میں گھر وں کو جزوی نقصانات پہنچا ہے۔ جبکہ ڈی جی پی […]

گورنر خیبر پختونخوا کےنام کا اعلان کون کر یگا؟

ویب ڈیسک (پی این آئی)ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہےکہ 9 مارچ کے بعدگورنر خیبرپختونخوا کے نام کا اعلان کردیا جائےگا۔ ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ اس وقت سندھ اور بلوچستان میں حکومت سازی پر توجہ ہے،گورنر خیبرپختونخوا […]

پنجاب کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟نام سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں کابینہ کی تشکیل دو مراحل میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں 16 رکنی کابینہ تشکیل دی جائے گی جس پر (ن) لیگ اور اتحادیوں کے درمیان مشاورت مکمل ہوچکی ہے جب کہ دوسرے مرحلے میں 7 سے 10 وزرا […]

close