پشاور(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات پر الیکشن کمیشن کے نوٹس کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے حالیہ انٹرا پارٹی الیکشن میں پارٹی نے بیرسٹر گوہر علی خان کو عمران خان کی جگہ پارٹی چیئرمین […]
اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی دارالحکومت میں اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کو اسلحہ کی تربیت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کو اسلام آباد پولیس تربیت دے گی۔ صرف تربیت حاصل کرنے والوں کو اسلحہ لائسنس جاری کیا […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کی انتظامیہ نے لاہور میں فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے شہرکی سڑکوں کی صفائی شروع کر رکھی ہے جہاں رات گئے لکشمی چوک، ڈیوس روڈ اورگوالمنڈی کے اطراف سڑکوں کی دھلائی کی گئی۔۔۔ دوسری جانب سندھ اور پنجاب کے […]
ملتان (پی این آئی) کباڑی کے گودام میں دھماکے سے ایک بچہ جاں بحق اور خاتون سمیت 3افرادزخمی ہوگئےہیں۔۔۔ملتان پولیس کے مطابق ملتان کے علاقہ کائیاں پور چوک کے قریب کباڑی کے گودام میں اچانک ہونے والےدھماکے کے نتیجے میں 10 سال کا بچہ جاں […]
کوئٹہ (آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)ف کے رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ نگراں حکومت کا کام سیکیورٹی تھریٹ سے آگاہ کرنا نہیں تھریٹ دینے والوں کے خلاف کارروائی کرنا ہے،حافظ حسین احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ […]
کراچی(آئی این پی)نگراں وزیر اطلاعات سندھ محمد احمد شاہ نے کہا ہے کہ طاقت ور طبقے کو پتہ ہے کہ وہ قانون کی گرفت میں نہیں آئے گا،کراچی میں تقریب سے خطاب میں محمد احمد شاہ نے کہا کہ تمام مسائل وزیراعلی سندھ تک پہنچاوں […]
پشاور (آئی این پی)گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ انتخابات کیلئے امن و امان کے حوالے سے تحفظات ہیں، الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کو سیاسی لیڈرشپ کے ساتھ بیٹھنا ہوگا،اپنے ایک بیان میں گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ سوشل میڈیا پر […]
نوشہرہ (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی)کے چیئرمین پرویز خٹک نیملک میں سیاسی بحران کا واحد حل غیرجانبدارانہ اور شفاف انتخابات کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف، زرداری اور مولانا چلے ہوئے کارتوس ہیں ، بانی پی ٹی […]
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے )نے کارروائی کرتے ہوئے آن لائن فراڈ میں ملوث 2ملزمان گرفتار کرلئے۔ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے جعلی ویب سائٹ بنائی،جسے برطانیہ سے آپریٹ کیا جارہا تھا،سادہ لوح افراد سے کروڑوں روپے کی […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ٹویٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی باقیات کہہ رہی ہیں انکے رہنمائوں پر ظلم ہواہے،اسلئے وہ سیاست یا پارٹی چھوڑ […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں میٹ پروسیسنگ یونٹ پر چھاپہ مار کر ایک ہزار کلو زائدالمیعاد گوشت برآمد کر لیا، تفصیلات کے مطابق ڈی جی فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید نے ٹیموں کے ہمراہ شامکے بھٹیاں میں میٹ پروسیسنگ یونٹ پر چھاپہ […]