شیخوپورہ(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف شیخوپورہ میں دن دہاڑے ہونے والی ڈکیتی کی اطلاع پا کر مین بازار میں پہنچ گئے جہاں تاجر برادری کے رہنماں نے سابق وفاقی وزیر کے روبرو ڈکیتی راہزنی […]
پشاور(آئی این پی)پشاور ہائیکورٹ کے مخصوص جماعت کی طرف جھکا ئوپر ملگری وکلا نے احتجاج کر اعلان کر دیا۔صوبائی صدر ملگری وکیلان احمد فاروق نے کہا کہ خاص سیاسی جماعت کو آئینی اور لا اینڈ آرڈر مقدمات میں خصوصی رعایت دی جا رہی ہے، مخصوص […]
کراچی(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ 16 سال سندھ پر حکمران رہنے والی جماعت عوام کو پینے کا پانی بھی نہ دے سکی۔ کراچی کی تعمیر اور ترقی کیلئے اتحاد اور اتفاق کا مظاہرہ کرنا […]
سیالکوٹ (پی این آئی) تحصیل ڈسکہ کے گاؤں ستراہ میں خوشیوں کے گھر میں صفِ ماتم بچھ گئی، شادی کی تقریب میں دودھ پلائی کی رسم کے دوران دولہا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔۔۔گزشتہ شب نکاح کے بعد اسٹیج پر رسم جاری تھی، […]
کراچی (آئی این پی)اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا کہ اے این پی کراچی کے تمام صوبائی اور قومی اسمبلی کے حلقوں سے امیدوار کھڑے کرے گی،اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید نے اے این پی انٹرا پارٹی انتخابات […]
مردان (آئی این پی)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دنیا فلسطینیوں کی نسل کشی کا تماشہ دیکھ رہی ، جے یو آئی بندوق کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، معیشت کی بحالی کا عزم رکھتے ہیں، ہم نے اس ملک […]
راولپنڈی(آئی این پی) ضلع راولپنڈی میں قائم اڈیالا جیل اور اس کے اطراف میں 10گھنٹے بعد بجلی بحال کردی گئی،جیل انتظامیہ کے مطابق 10گھنٹوں سے زائد اڈیالا جیل اور ملحقہ علاقوں میں بجلی معطل رہی جو اب بحال کردی گئی ، اڈیالا جیل میں بجلی […]
کراچی(آئی این پی)ایم کیو ایم کے کنوینیئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اور ن لیگ کا اتحاد نہیں ہوا، کوئی دوسرے کے حق میں بیٹھ جائے تو ووٹر مایوس ہوتا ہے، نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے ایم […]
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصافکیچیئرمین بیرسٹر گوہر نیممتاز ماہر قانون اور سابق گورنر پنجاب سردار لطیف خان کھوسہ کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا خیر مقدم کیا ہے،اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ لطیف کھوسہ کے پی ٹی آئی میں […]
راولپنڈی(آئی این پی)ایم ڈی بیت المال ملک عامر فدا پراچہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی جماعت ہے اس نے ہمیشہ غریب عوام کے حقوق کا تحفظ اور ان کیلئے کام آنے والے الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہو چیئرمین بلاول بھٹو […]
ٹانک (آئی این پی ) ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی حبیب اللہ خان کنڈی جاں بحق ہوگئے۔حبیب اللہ خان کنڈی پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ ٹانک کے گائوں رنوال میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے […]