24 دسمبر سے 8 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔چیف جسٹس کی منظوری کے بعد ڈپٹی رجسٹرار نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق 24 دسمبر سے 8 جنوری تک اسلام آباد ہائی کورٹ […]

کراچی، ریلوے اسٹیشن پر بے ہوش ملنے والی ضعیف خاتون کے پاس لاکھوں روپے، زیورات برآمد

کراچی(آئی این پی)کراچی میں کینٹ ریلوے اسٹیشن پر بے ہوشی کی حالت میں ملنے والی ضعیف خاتون کے پاس لاکھوں روپے اور زیورات پائے گئے۔ ضعیف خاتون کو ریلوے پولیس نے تحویل میں لیا۔ پولیس نے کہا کہ خاتون سے 15 لاکھ روپے، سونے کے […]

موٹر سائیکل چوروں کا گروہ گرفتار، کون کون شامل؟

راولپنڈی(آئی این پی) راولپنڈی پولیس نے الگ الگ کاروائیوں میں ڈکیتی و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 7 ملزمان گرفتار کرکے 31 ہزار روپے کی مسروقہ رقم اور 10 موٹرسائیکل برآمد کر لئے تھانہ بنی پولیس نے احمد اور شاہد کو گرفتارکر کے […]

راولپنڈی، 2 لیڈی منشیات فروش سمیت 18 گرفتار، 10 کلو سے زائد چرس اور اسلحہ مع ایمونیشن برآمد

راولپنڈی(آئی این پی)راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف کاروائی میں 2 لیڈی منشیات فروش سمیت 18 ملزمان گرفتار کرکے 10کلو سے زائد چرس اور اسلحہ مع ایمونیشن برآمد کرلیا تھانہ صدر واہ پولیس نے شازیہ بانو سے 1کلو 660 گرام […]

نیب، اسلام آباد، ملتان اور سکھر میں افسروں کے تبادلے، کون کہاں گیا؟

اسلام آباد (آئی این پی)قومی احتساب بیورو (نیب)نے اسلام آباد، ملتان اور سکھر سے 6 افسران کے لاہور بیورو میں تبادلے کر دیئے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ملک کے مختلف شہروں سے 6 نیب افسران کے لاہور بیورو تبادلے کردیئے گئے ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ماجد […]

پیپلز پارٹی کی پنجاب میں پوزیشن بہتر بنانے کے لیے مصطفیٰ نواز کھوکھر کے مشورے

اسلام آباد (آئی این پی ) سابق رہنما پیپلز پارٹی مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے پنجاب میں پوزیشن بنانی ہے تو پاور پالیٹکس سے جان چھڑائے ۔انہوںنے کہا کہ بلاول بھٹو پنجاب میں پوزیشن بنانے کیلئے کوشش کر رہے ہیں، […]

عدالت میں ہمارے مؤقف کی جیت ہوئی ہے، ایم کیو ایم رہنما کا دعویٰ

کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینئر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے سے ایم کیو ایم پاکستان کے موقف کی ایک بار پھر تائید ہوئی ہے۔۔۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ثابت […]

کراچی، اربوں روپے کے پانی کی چوری پکڑی گئی

کراچی ُی این آئی) کراچی واٹر کارپوریشن نےتین ہٹی پل کے نیچےکارروائی میں اربوں روپےکی پانی کی چوری پکڑلی ہے۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کارپوریشن نے تین ہٹی پل کے نیچے کارروائی کی جس کے دوران 22 فٹ گہری خندق برآمدکرلی گئی۔۔۔اس حوالے سے کراچی واٹر […]

پرائیویٹ اسکولز کا ضمنی امتحانات کے بائیکاٹ کا اعلان

کراچی (آئی این پی ) سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچرز ایسوسی ایشن (سپلا ) اور آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی نے مشترکہ طور پر کراچی سمیت صوبے کے تعلیمی بورڈز کو کمشنرز کے حوالے کرنے کے نگراں صوبائی حکومت کے فیصلے کو سختی سے […]

close