پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے ساڑھے 8 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اعلان کردیا ہے اور ساتھ ہی صوبے میں صحت کارڈ کے لیے 5 ارب روپے جاری کردیے ہیں۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت کی طرف […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے صحافیوں کیلئے ایک ارب روپے کے جرنلسٹس انڈومنٹ فنڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ پنجاب حکومت نے صحافیوں کیلئے ایک ارب روپے کے جرنلسٹس انڈومنٹ فنڈ کا اعلان کیا ہے جس کا لاہور پریس کلب گورننگ باڈی […]
کراچی(پی این آئی)عید کے بعد نئی بسیں چلانے کا اعلان۔۔سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کراچی میں عید کے بعد نئی بسیں چلانے کا اعلان کردیا۔سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی والوں کو خوشخبری سنا دی۔ان […]
لاہور(پی این آئی)امیر بالاج ٹیپو قتل کیس، اہم پیشرفت ۔۔۔لاہور کی مقامی عدالت نے امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں مقتول کے دوست ملزم احسن شاہ کو 23 مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دیدیا ۔ پولیس نے رات گئے احسن شاہ […]
پشاور (پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے خیبر پختونخوا سے سینٹ کے 42 امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کردی ۔ ای سی پی کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق جس میں جنرل نشستوں پر 25 ، ٹیکنوکریٹس […]
اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کےحلقہ پی بی پچاس کے چھ پولنگ سٹیشنز پر پولنگ کی تاریخ تبدیل کردی ہے ۔ الیکشن کمیشن حکام کے مطابق تاریخ میں تبدیلی صوبائی حکومت کی درخوست پر کی گئی ہے ،پی بی پچاس کے […]
لاہور (پی این آئی)صوبائی دارالحکومت میں فضائی آلودگی بڑھنے لگی ہے جس کےباعث لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ایک مرتبہ پھر پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ لاہور کاائیرکوالٹی انڈیکس 262ریکارڈ کی گئی ہے، ذکی فارم میں آلودگی کی شرح 266 ریکارڈ، شاہراہ قائداعظم […]
بہاولنگر(پی این آئی)بہاولنگرکے چک امروکا میں دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات پیش آئی ہے۔جہاں بھائیوں نے غیرت کے نام پر بہن اور ایک نوجوان کو ٹوکے کے وار کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا […]
راولپنڈی(پی این آئی)شمالی وزیرستان:دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، افسران سمیت 7 جوان شہید۔۔۔ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید ہوگئے جب کہ کلیئرنس آپریشن میں 6 دہشتگردوں کو بھی ہلاک […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس دوران گندم سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کے دوران کاشتکاروں کے لیے کسان کارڈ کے اجرا کی تجویز دی گئی، مریم نواز نے کہا کہ […]
کراچی (پی این آئی) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے محکمہ ایکسائز کو ہدایت کی ہے کہ ہر قسم کی منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائی کی جائے۔ تفسیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز کا اعلیٰ سطح کا اجلاس سینئر صوبائی […]