لاہور (پی این آئی)صوبائی وزیر تعلیم سکندر حیات نے نجی سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران سمر کیمپ لگانے کی اجازت سے متعلق تمام افواہوں کی تردید کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق سکندر حیات کا کہنا ہے کہ […]
لاہور (پی این آئی)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اساتذہ کی ٹرانسفر پوسٹنگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے نئی ٹرانسفر پالیسی متعارف کروا دی۔ نئی ٹرانسفر پالیسی نے ممکنہ طور پر اساتذہ کی بڑی مشکل آسان کر دی۔ نئی ٹرانسفر پالیسی کے تحت […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقےشہید ملت روڈ پرتیزرفتار ڈمپر انڈرپاس کی چھت سے ٹکراگیا۔ حادثے کے نتیجے میں سڑک بلاک،، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔تاہم ٹریفک پولیس نے گاڑیوں کی آمد وفت بحال کرادی۔ […]
پشاور (پی این آئی)سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے علاقے حسن خیل میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا ہے جس کے دوران دہشتگردوں کا سرغنہ ایاز عرف محمد اور دہشت گرد احمدی عرف کوچی کو ہلاک کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکییورٹی […]
لاہور (پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت پرائس کنٹرول اور دیگر امور کا جائزہ لینے سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا جس میں تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرزنےویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے مویشی منڈیوں میں قربانی کے […]
لاہور(پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے عید کے باعث مارکیٹیں کھلے رہنے کا وقت بڑھانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے پی ایچ اے کو تمام سرکاری پارکوں کی حفاظت کرنے اور عید کے باعث مارکیٹیں کھولنے کا وقت بڑھانے کا حکم […]
لاہور(پی این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں، صوبے میں قیمتیں گزشتہ 6 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت کی طرف سے شہریوں کو مفت سولرپینلز دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس منصوبے پر 10ارب روپے لاگت آئے گی اور ان سولرپینلز کی تنصیب کا خرچ بھی صوبائی حکومت ہی برداشت کرے گی۔ حکومت کی طرف سے صوبہ […]
کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے ہائوسنگ سوسائٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق گزشتہ روز صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیراطلاعات شرجیل میمن نے کہا کہ یہ سوسائٹی لوئر گریڈ سٹاف کے لیے بنائی جائے […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ صوبے میں گندم کی خریداری میں مبینہ کرپشن پر محکمہ خوراک کے 9 اہلکاروں کو معطل کیا گیا ہے. پشاور میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ظاہر شاہ طورو نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد، شدید آگ بھڑک اٹھی۔۔۔اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں میں ایک بار پھر گرمی کی شدت میں اضافے کے سبب آگ لگ گئی ہے۔مارگلہ کی پہاڑیوں میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے پاک بحریہ کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔پاک بحریہ […]