کراچی(آئی این پی)ریٹرننگ افسر نے کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 244 سے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیدیے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں فاروق ستار نے کہا کہ جیسے جیسے انتخابی عمل آگے بڑھ […]
کراچی(آئی ین پی) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و امیدوار حلقہ این اے 241 خرم شیر زمان نے کہا کہ شہباز شریف کل کراچی لوٹوں کی خریداری کیلئے آئے تھے، بلے کے نشان نے پی ڈی ایم کو سیٹ ایڈجسمنٹ کیلئے مجبور کردیا ہے، […]
کراچی(آئی این پی)سابق وزیراعظم وصدرمسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں پاکستان کو سیاسی و معاشی انتشار میں مبتلا دیکھنا چاہتی ہیں، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے جمعہ کو بہادر آباد میں ایم کیو ایم کے مرکز میں […]
اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا، 3 ججز چھٹیوں پر ہوں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان آئندہ ہفتے […]
مردان(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی)کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نواز شریف عوام کیلئے نہیں اپنے کیس ختم کرنے کیلئے واپس آئے ہیں۔کاٹلنگ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پی ٹی آئی پی پرویز خٹک نے […]
مریدکے(آئی این پی)لاہور سیالکوٹ موٹروے پر کار الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک حادثے لاہور سیالکوٹ موٹروے پر کالا شاہ کاکو کے قریب کار کا ٹائر پھٹنے سے پیش آیا، حادثے میں 3 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ […]
جڑانوالہ (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اداروں کے فیصلوں سے الیکشن کمیشن معذور ہوچکا ہے،الیکشن کمیشن کے اختیارات میں مداخلت نہ کی جائے۔جڑانوالہ میں ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری […]
کراچی(آئی این پی )ممتاز قانون دان سید ضیا حیدر رضوی علالت کے بعد انتقال کرگئے ۔سید ضیا حیدر رضوی نے قانون کے شعبے میں گرانقدر خدمات سرانجام دی ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج گلبرگ کے علاقے حالی روڈ پر محمدی مسجد میں ادا کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹس پاکستان مصطفیٰ جمال قاضی نے کہا ہے کہ سال 2023 میں اب تک 65 لاکھ پاسپورٹ جاری کیے جاچکے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سال 2027 سے پاکستان میں ای پاسپورٹ کا اجراء لازمی ہوجائے گا۔ اس […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی صاحبزادی اور سماجی کارکن ایمان مزاری شادی کے بندھن میں بندھ گئیں تفصیلات کے مطابق ایمان مزاری نے اپنے دوست عبدالہادی سے شادی کر لی اور اپنی شادی خبر سماجی رابطے کی […]
کراچی(آئی این پی) شاہ فیصل کالونی پولیس اسٹیشن کے احاطے میں ہوائی فائرنگ کرنے پر سابق ایس ایچ او کے بیٹے کیخلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ہوائی فائرنگ کے مقدمہ میں قابل ضمانت دفعات شامل کی گئی ہیں۔ مقدمہ متن کے […]