سندھ ہائیکورٹ نے حکم دے دیا

کراچی (پی این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے حکم دے دیا۔۔۔سندھ ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ کو حکم دیا ہےکہ جن شہریوں کی جبری گمشدگی ثابت ہوچکی ہے انہیں ہر صورت عدالت میں پیش کیا جائے۔سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے لاپتا افراد کی بازیابی سے […]

کیا اسلام آباد کو بھی مصنوعی بارش کی ضرورت ہے؟

اسلا م آباد(پی این آئی)بارش نہ ہونے اور اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے پش نظر لاہور میں گزشتہ ماہ پہلی مرتبہ مصنوعی بارش برسانے کا تجربہ کیا جاچکا ہے، جس کے باعث مجموعی طور پر اسموگ کی خطرناک صورتحال بہتر ہوگئی ہے، تاہم گزشتہ چند […]

ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ، بڑی خبر آگئی

پشاور(پی این آئی )خیبر پختونخواہ میں پشاور یونیورسٹی کے ملازمین کی تنخواہوں میں 30 اور 35 فیصد اضافہ کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور یونیورسٹی کے سینیٹ نے بجٹ کی منظوری دے دی ، جس میں ملازمین کی تنخواہوں میں 30 اور35 […]

ہائی ویز اور موٹر وے پولیس افسران سے متعلق اہم خبر

لاہور(پی این آئی )خود احتسابی نظام کے تحت ہائی ویز اور موٹر وے پولیس کے 176 افسران اور ملازمین چارج شیٹ کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے خود احتسابی نظام کے تحت کرپشن اور اختیارات سے تجاوز […]

نئے سال کی آمد پر عوام کے لئے بڑا تحفہ

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے عوام کو نئے سال کا بڑا تحفہ دیتے ہوئے کہا کہ 9 جنوری تک ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں پر فیس میں اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے اپ […]

عدالت نے صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ سنا دیا

لاہور کی مقامی عدالت نے مسلم لیگ ہاؤس جلانے کے مقدمے کی سماعت کے دوران تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ لاہور پولیس نے تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ […]

ایاز امیر اور پرویز الہی کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ سنا دیا گیا

چکوال(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ این اے58میں نامزد امیدوار چوہدری ایاز امیر اور حلقہ این اے59 چکوال دو کے امیدوار چوہدری پرویز الہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے ہیں۔ حلقہ این اے58میں 31امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کروائے تھے جس میں مجموعی […]

9مئی میں ملوث افراد کو سیاست کی اجازت نہیں ہونی چاہیے ، سینئر ن لیگی لیڈر نے خواہش ظاہر کر دی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے سینئر مرکزی رہنما آصف کرمانی نے کہا ہے کہ نوازشریف کی وزیراعظم بننے کی ذاتی کوئی خواہش نہیں،یہ پارٹی کی خواہش ہے، 9مئی میں ملوث افراد کو سیاست کی اجازت نہیں ہونی چاہیے ، ۔نجی ٹی […]

حوصلہ اور ہمت نہیں ہاریں گے، نہ خان کو چھوڑیں گے ، سینئر پی ٹی آئی لیڈر کا ٹویٹ

مردان (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ میرے آبائی علاقہ مردان سے میرے کاغذات نامزدگی برائے این اے 23 بغیر کسی قانونی اور مناسب وجہ کے مسترد کر دئیے گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان […]

close