کراچی(پی این آئی) ہراسانی مقدمے کیلئے گئی عورت گداگر قرار دے دیا۔۔۔کراچی پولیس نے ہراسانی کے مقدمے کے اندراج کےلیے گئی عورت کو گداگر بنادیا۔کراچی پولیس نے عدالت میں رپورٹ جمع کروا کر خاتون کو بھکاری قرار دے دیا اور بتایا کہ معاملہ گداگروں کے […]
لاہور(پی این آئی)پیرامیڈیکل اورنرسنگ کالجوں کے طلبہ پرپابندی عائد۔۔۔پنجاب میں نجی شعبےکے پیرامیڈیکل اورنرسنگ کالجوں کے طلبہ کی انٹرن شپ پرپابندی عائد کردی گئی۔صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر کے مطابق پیرامیڈیکل اورنرسنگ طلبہ مریضوں کی زندگیوں سے کھیل رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ عملدرآمد نہ […]
کوئٹہ(پی این آئی) موبائل فون سروس معطل۔۔۔پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بلوچستان اور پنجاب کے چند اضلاع کی موبائل فون سروس معطل کردی۔پی ٹی اے حکام کے مطابق ضمنی انتخابات میں چند اضلاع کی سروس عارضی طور پر معطل کی گئی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے آئی جی کی تعیناتی کے معاملے پر وزارت داخلہ اور پنجاب حکومت میں معاملات طے پا گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے نئے تعینات ہونے […]
پشاور(پی این آئی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بجلی کی چوری کے معاملے پر وفاق سے بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ بجلی چوری وفاقی […]
سرگودھا(پی این آئی) سرگودھا میں تھانہ لکسیاں کے قریب قبروں کی بے حرمتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ علاقہ مکین کے مطابق موضع سیوڑ میں ایک درجن سے زائد قبروں کی بے حرمتی کی گئی، گروہ نے کمسن بچوں سمیت بڑوں کی قبریں کھودیں۔علاقہ مکین […]
لاہور(پی این آئی) لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو پیٹرول پمپ پر ڈکیتی کر رہے تھے، پولیس کے […]
کراچی (پی این آئی) کراچی سے سیالکوٹ جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی۔ ریلوےحکام کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس میں آگ لگنے کا واقعہ رحیم یار خان میں فیروزہ کےقریب پیش آیا جس کے بعد اپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں غیر ملکیوں پر حملے کے بعد آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے محکمے میں باقاعدہ ایک الگ شعبہ قائم کرکے سندھ حکومت کی مقررہ ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کرتے ہوئے فول […]
کراچی (پی این آئی) لانڈھی مانسہرہ کالونی میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر انعام آئی جی سندھ کا بڑا اعلان سامنےآگیا۔ آئی جی سندھ ٖغلام نبی میمن نے بہادر اہلکاروں کیلئے انعام واسناد کااعلان کر دیا۔آئی جی سندھ نے پولیس کانسٹیبل قاسم حبیب کیلئے5لاکھ […]
کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے لانڈھی میں ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات میں حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں محمود آباد، اورنگی ٹاؤن اور سرجانی ٹاؤن میں کارروائیاں کی گئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جس شہری […]