پاکپتن (پی این آئی)پی پی194 سے ایم کیو ایم کے اُمیدوار نے انتخابی مہم چلانے کیلئے منفرد انداز اپنا لیا۔ اُمیدوار افضل نجمی بلوچ اونٹ پر سوار ہو کر ووٹ مانگنے نِکل پڑے ، کہتے ہیں عام آدمی ہوں اپنے وسائل کے مطابق مہم چلا […]
پشاور (پی این آئی)خیبر پختون خوا کے عوام کو بے وقوف کہنے پر اے این پی نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے معافی کامطالبہ کردیا۔ اے این پی کی ترجمان ثمربلور نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائد اور تین بار وزیراعظم پاکستان کے عہدے […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں دفعہ 144نافذ کردی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور نے شہر میں دفعہ 144نافذ کردی،ڈپٹی کمشنر کاکہنا ہے کہ 15روز کیلئے دفعہ 144نافذ کی گئی ہے،اسلحہ ساتھ رکھنے اور نمائش […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم خشک اور رات میں خنکی رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 13ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 14ڈگری سینٹی […]
شیخوپورہ(پی این آئی)شیخوپورہ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کو قتل کردیا گیا جب کہ حملے میں ایک خاتون شدید زخمی ہیں۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں شاہ محمد، ان کی بیوی، بیٹی اور 8 سال کا بچہ شامل ہے۔پولیس کا بتانا […]
اسلام آباد(پی این آئی) ایک بڑی پیشرفت کے طور پر حکومت نے سرکاری نوکروں کو نیب کی غیر ضروری ہراسانی اور جانبدارانہ گرفتاریوں سے بچانے کے لیے ایک نیا میکنزم متعارف کرایا ہے۔ موجودہ چیئرمین اور پنجاب حکومت کے مابین مشاورت سے نئے اقدامات پنجاب […]
پشاور(پی این آئی) 12سالہ بچے کی مبینہ طور پرخودکشی، حیران کن وجہ۔۔۔۔۔نوشہرہ میں موبائل فون نہ دینے پر 12 سال کے بچے نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق محلہ ڈاگی خیل میں بچے نےگھر کی چھت پر مبینہ طور پرگلےمیں پھندا لگا کر […]
سیالکوٹ (پی این آئی) اپنے اغوا کا ڈرامہ کرنے والے 17 سالہ نوجوان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔۔۔۔ پولیس حکام کاکہناہےکہ نوجوان نے دوستوں کے ساتھ مل کر اپنے اغوا کا ڈرامہ رچایا اور اپنے والد سے رہائی کے بدلے 15لاکھ روپے کا […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے مختلف شہروں سے 11 مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے ہیں۔۔۔۔۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق افغانستان سے تربیت یافتہ ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر بہاولپور سے گرفتار کیا گیا ہے۔۔۔۔۔ سی ٹی ڈی ترجمان […]
نماز جمعہ کے دوران ناخوشگوار واقعہ، پی ٹی آئی رہنما آگ بگولہ ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔۔پشاور کے علاقے حیات آباد کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ناخوشگوار واقعے کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں امام مسجد اور پی ٹی آئی رہنما اقبال آفریدی کے […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب کے عوام نے مہنگائی، بیروزگاری اور گیس کی لوڈشیڈنگ کو اہم ترین مسائل قرار دیا ہے۔ انسٹیٹیوٹ آف پبلک اوپینیئن اینڈ ریسرچ (آئی پی او آر) نے عوامی آرا پر شامل نیا سروے جاری کیا ہے۔سروے نتائج کے مطابق مہنگائی، بیروزگاری […]