حیدرآباد (پی این آئی)حیدرآباد میں تشدد کرکے گدھے کی ٹانگ توڑ دی گئی، واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم گدھا گاڑی چلاتا ہے، کل اس نے دوسری گاڑی کے گدھے کی ٹانگ توڑ […]
لاہور(پی این آئی)لاہور میں قربانی کے بیل نے مالک اور شہریوں کی دوڑیں لگوا دیں۔ سمن آباد میں بیل بے قابو ہوکر بھاگ گیا۔ بیل کی ٹکر سے بچنے کے لئے راستے میں کھڑے شہریوں نے بھی راہ فرار اختیار کی۔دیکھنے میں آیا کہ بیل […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کا آئندہ مالی سال کے لیے ساڑھے آٹھ سو ارب روپے کا بجٹ 22 جون کو پیش کیاجائے گا جس میں ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کیا جائے گا اور صحت اور تعلیم کے شعبوں کو ترجیع دی جائے […]
کراچی(پی این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے کرایہ داروں کو فری سولر لگا کر دیں گے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سانگھڑ میں ایک اونٹنی کا پاں کاٹ دیا […]
سانگھڑ(آئی این پی)ڈپٹی کمشنر سانگھڑ نے کہا ہے کہ وڈیرے کی جانب سے ٹانگ کاٹنے کے ظلم کا شکار اونٹ کو مصنوعی ٹانگ لگائی جائے گی۔ ایک بیان میں ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ اونٹ کو گزشتہ روز کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری […]
اسلام آباد(پی این آئی)شوہر سے طلاق کے خوف کے باعث خاتون نےاپنی نومولود بیٹی کو اغوا کروایا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں نومولود بچی کے اغواء میں ملوث دوعورتوں سمیت چار ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ترجمان پولیس کے مطابق ملزمہ […]
کوئٹہ(پی این آئی)انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچستان لبیریشن آرمی ( بی ایل اے ) کا مبینہ دہشت گرفتار کر لیا۔ کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے صدر خضدار پریس کلب صدیق مینگل […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وکلاءکی فلاح و بہبود کیلئے گرانٹ1 ارب روپے تک بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بار کونسلز کی اپیکس باڈیز کے ارکان نے ملاقات کی، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور […]
کراچی(پی این آئی) بجلی کے صارفین کو ریلیف دینے کے لیے سندھ حکومت نے تیرتے ہوئے سولرپاور منصوبے کا اعلان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق پاکستانی میں اپنی نوعیت کا یہ منفرد منصوبہ سندھ کے شہر ٹھٹھہ سے 36کلومیٹر دور کینجھر جھیل میں […]
کراچی (پی این آئی)پان کی دکان سے لوٹ مار کے الزام میں ڈی ایس پی ظفر جاوید کو معطل کردیا گیا۔ ڈی ایس پی ظفر جاوید بیٹے سمیت پان کی دکان میں لوٹ مار کے الزام میں گرفتار ہیں۔آئی جی سندھ نے ڈی ایس پی […]
پشاور(پی این آئی)خیبر میں پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مشکوک ٹرک کے خفیہ خانوں سے اربوں روپے کی منشیات برآمد کرلی۔ ضلع خیبر کے ڈی پی او سلیم عباس کلاچی کے مطابق خیبر کے علاقے شاکس میں خفیہ اطلاع پر پولیس نے […]