کراچی(پی این آئی)صوبے بھر میں کل عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری۔۔۔سندھ حکومت نے یومِ پاکستان کی مناسبت سے کل عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کل 23 مارچ کو عام تعطیل ہوگی۔کل نمازِ فجر کے بعد مملکت خداداد کی سلامتی کیلئے دعائیں […]
لاہور(پی این آئی)خاتون سیاستدان کے زیورات چوری ہو گئے۔۔۔مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ کاردار کے زیورات چوری ہوگئے۔لاہور میں ماڈل ٹاؤن کلب سے رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کے زیورات چوری ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق […]
راولپنڈی(پی این آئی)ایس پی اڈیالہ جیل نےمعافی مانگ لی۔۔۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس میں عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے بانی پی ٹی آئی […]
کراچی(پی این آئی)ڈاکوؤں کی فائرنگ سے بچہ جاں بحق۔۔۔کراچی میں سہراب گوٹھ میں ڈاکو کی فائرنگ سے 8 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ اس کا 20 سالہ چاچا زخمی ہوگیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے ڈاکو کا پیچھا کرکے مقابلے کے بعد اسے ہلاک […]
لاہور(پی این آئی) ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے لاہور کے لیے موبائل وہیکل رجسٹریشن سروس متعارف کرا دی۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق پنجاب ایکسائز موبائل رجسٹریشن سروس 19مارچ سے باغ جناح، قائد اعظم لائبریری پارکنگ لاٹ سے سروس کا آغاز کر […]
یرہ اسماعیل خان (پی این آئی) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں نئےگورنرکس جماعت سے ہونگے ۔۔؟ پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے بڑا دعویٰ کر دیا ۔ان کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں پیپلز پارٹی کے سندھ اور بلوچستان میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے مخصوص اوقات میں وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں پر بھاری گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس کی طرف سے یہ اقدام 23مارچ پر کے حوالے سے ٹریفک […]
پشاور(پی این آئی)گورنر خیبر پختونخوا غلام علی اور اسپیکر اسمبلی بابر سلیم سواتی اسمبلی اجلاس کی طلبی پر آمنےسامنے آگئے۔ گورنر نے آئین کے آرٹیکل 109 کے تحت محصوص نشستوں پر کامیاب اراکین کی حلف برداری کے لیے جمعے کو اجلاس طلب کیا ہے۔ادھر اسمبلی […]
پشاور(پی این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکہ۔۔۔خیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) کے علاقے ہتھالہ میں دھماکا سنا گیا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد ٹانک ڈیرہ روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔علاقے کو قانون نافذ […]
اسلام آباد(پی این آئی)3 اہلکار معطل کر دیئے گئے۔۔۔اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے گاڑی سوار شہری سے رشوت لینے کا واقعہ سامنے آیا ہے، رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ڈی آئی جی آپریشنز نے 3 اہلکاروں کو معطل کردیا۔شہری […]
کراچی(پی این آئی)کار سے گولی لگی لاش برآمد، افسوسناک خبر۔۔۔ نارتھ ناظم آباد میں کارسے 30 سالہ شخص کی گولی لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق کار سے لاش ملنے کا واقعہ نارتھ ناظم آباد مں لنڈی کوتل چورنگی کےقریب پیش آیا، اطلاع ملنے […]