پیپلز پارٹی کے امیدوار لیٹ گئے

کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے امیدوار لیٹ گئے۔۔۔۔۔۔پینا فلیکس اتارنے پر فیصل آباد کے حلقے پی پی 112 کے امیدوار عدیل تاج میونسپل کارپوریشن کی گاڑی کے آگے لیٹ گئے۔میونسپل کارپوریشن کا عملہ پیپلز پارٹی کے امیدوار عدیل تاج کے پوسٹر اور پینا فلیکس اتار […]

الیکشن سے قبل میئر کراچی بڑی مشکل میں پھنس گئے

کراچی (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب پر 49 ہزار 900 روپے جرمانہ کردیا۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر ضلع وسطی سید حسن عباس جعفری کے حکم نامہ کے مطابق میئر کراچی مرتضی وہاب عام انتخابات […]

شیخوپورہ: پولیس کا آپریشن، کتنے ہتھیاربرآمد؟

لاہور (پی این آئی) پولیس نے انتخابات سے قبل شیخوپورہ میں اسلحہ کے خلاف آپریشن کیا ہے جس کے دوران ایک ہزار ہتھیار قبضے میں لے لیے گئے ہیں۔ آر پی او شیخوپورہ ریجن بابرسرفراز الپا اور ڈی پی او زاہد نواز مروت نےبتایا کہ […]

کراچی ڈوب گیا

لاہور( پی این آئی)امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ رات بارش سے کراچی ڈوب گیا جس کے نتیجے میں پی پی کی کارکردگی سامنے آ گئی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وسائل کرپشن کی نظر […]

خبردار، عوامی اجتماع نشانہ

کوئٹہ ( پی این آئی)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو مراسلہ جاری کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر نے سیکیورٹی خدشات پر امیدواروں کو عوامی اجتماعات سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔سیکیورٹی ایڈوائزری کوئٹہ سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں […]

عام انتخابات، ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں

پشاور ( پی این آئی ) خیبر پختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں 8 فروری کو عام انتخابات 2024 کے موقع پر چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے تمام میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوشنز، ڈی ایچ اوز کو مراسلہ جاری کر […]

انتخابات سے قبل امیدواروں کو بڑی ہدایت کر دی گئی

کوئٹہ (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو مراسلہ جاری کردیا۔ ڈپٹی کمشنر نے سیکیورٹی خدشات پر امیدواروں کو عوامی اجتماعات سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے متنبہ کیا ہے کہ نامعلوم دہشت گرد […]

کراچی،فضائی آپریشن بری طرح متاثر، کتنی پروازیں منسوخ؟

کراچی(پی این آئی) کراچی میں شدید بارش کے بعد آپریشنل وجوہات کے سبب فلائٹ آپریشن متاثر ہے اور آج کے لیے شیڈول 20 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق طیاروں کی عدم دستیابی کے باعث آج پی آئی اے کی 16 پروازیں آپریٹ […]

بارشیں ہی بارشیں، ڈیم بھر گیا

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں آواران سے زیارت تک بارش نے جل تھل ایک کردیا، مکران میں7 گھنٹے تک ہونے والی بارش سے دریائے سامی میں طغیانی آگئی جبکہ میرانی ڈیم بھر گیا۔تربت کے نواحی علاقے گھنہ اور ناصر آباد میں بارش اور برساتی پانی آنے […]

4.2 شدت کا زلزلہ

کوئٹہ(پی این آئی) 4.2 شدت کا زلزلہ ضلع لورالائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر زیر زمین تھی جبکہ زلزلے کا مرکز لورالائی سے […]

close