قصور (پی این آئی) قصور کے حلقہ این اے 132 میں ضمنی انتخابات کے لئے امیدواروں کو نشان الاٹ کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق ضمنی انتخاب میں 10 امیدواران انتخابی میدان میں اترے ہیں جن میں مسلم لیگ (ن)، سنی اتحاد […]
پشاور (پی این آئی)گورنر خیبرپختونخوا غلام علی سے خواجہ سراؤں کے وفد نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ گورنر سے ملاقات میں خواجہ سراؤں کے وفد نے کمیونٹی کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا اور اپنے مطالبات بھی گورنر کے سامنے رکھے۔وفد نے مطالبہ کیا […]
کوئٹہ(پی این آئی)خوشحال زندگی گزارنے کا خواب کوئٹہ کے خاندان کو نگل گیا۔۔۔یورپ میں سہانے مستقبل کا خواب کوئٹہ کے خاندان کو نگل گیا۔ کوئٹہ کے علاقے علمدار روڈ کے رہائشی سید علی آغا، ان کی اہلیہ 40 سالہ بی بی طاہرہ، چار بچے 14 […]
لاہور(پی این آئی)اسپتال میں خاتون کی ٹک ٹاک ویڈیو، نوٹس لے لیا گیا۔۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شاہ کوٹ اسپتال میں خاتون کی ٹک ٹاک ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق شاہ کوٹ اسپتال میں ٹک ٹاک پر خاتون کی ویڈیو […]
پشاور(پی این آئی)پشاور میں فائرنگ سے ہلاکتیں۔۔۔پشاور کے تھانا خزانہ کی حدود میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رقم کے تنازعہ پر پیش آیا۔ ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے۔پولیس کا مزید کہنا ہے کہ […]
کراچی (پی این آئی) بے رحم ڈاکوؤں نے ایک اور گھر اجاڑ دیا، افسوسناک خبر۔۔۔کراچی میں بے رحم ڈاکوؤں نے ایک اور گھر اجاڑ دیا اور ایوب گوٹھ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے میں چار بچوں کا باپ موت کی نیند سلا […]
کراچی(پی این آئی) 2 ماہ کےلیے پابندی عائد۔۔۔کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت نے پتنگ بازی پر 2 ماہ کےلیے پابندی عائد کردی۔کمشنر کراچی نے شہر قائد میں پتنگ اڑانے، فروخت کرنے اور بنانے پر 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی۔کراچی میں […]
کراچی(پی این آئی) 2 ماہ کیلئے ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی عائد۔۔۔کمشنر کراچی نے ضلع جنوبی میں ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ چینی قونصل خانہ اور اہم تنصیبات […]
ڈسکہ(پی این آئی)کروڑ کی چوری کرنے والا پکڑا گیا۔۔۔ایک کروڑ 15 لاکھ روپے چوری کرنے والے ملزم کو ڈسکہ سے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم سے 40 تولے سونا، ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے۔پولیس نے بتایا کہ ملزم نے 4 […]
کوئٹہ(پی این آئی)کن10 اضلاع میں آج گیس کی فراہمی بند رہے گی؟بلوچستان کے 10 اضلاع میں آج سوئی گیس کی فراہمی بند رہے گی۔اس حوالے سے ترجمان سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ گیس کی فراہمی پائپ لائن کی مرمت کی وجہ سے صبح 6 […]
پشاور (پی این آئی)پشاور میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نہر میں تلف کیے جانے والے مضر صحت گوشت کو قصائیوں نے کچھ ہی فاصلے پر دوبارہ پکڑ لیا۔ پشاور میں گزشتہ روز پنجاب سے آنے والی بس میں 2 ہزار کلوگرام مضر صحت گوشت […]