خبردار، ون وے کی خلاف ورزی پر 15 ہزار جرمانہ ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی :کراچی میں ون وے کی خلاف ورزی پر 15 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ،کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (KMC) نے شہر کی مرکزی سڑکوں پر ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے افراد پر۱پندرہ […]
سکول کے احاطے میں کھلے گٹر میں گر کر 6 سالہ طالب علم جان سے گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چیچہ وطنی میں 6 سالہ طالبعلم اسکول کےاحاطے میں واقع بغیر ڈھکن کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق اسکول میں بچے کی ہلاکت پر بچے کے […]
خیبرپختونخوا میں جعلسازی کے ذریعے ہزاروں اسلحہ لائسنس جاری،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا میں جعلی اتھارٹی لیٹرز پر نائن ایم ایم، 30 بور، شاٹ گن اور جی تھری کے ہزاروں اسلحہ لائسنس جاری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کی اسلحہ لائسنس برانچ میں […]
این آئی آر سی بلوچستان نے پی آئی اے کے 3 سنیئر افسران کو سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن کوئٹہ بینچ کے ممبر عبدالغنی مینگل نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کوئٹہ کے ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس کی سماعت […]
سندھ حکومت کی جانب سے آج 17 اپریل بروز جمعرات تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے 17 اپریل کو تعطیل کا اعلان کردیا، صوبہ سندھ کے ضلع عمر کوٹ کے ایک حلقے میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔قومی اسمبلی […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے گندم کے کاشتکا روں کے لیے پیکج کا اعلان کر دیا، گندم سپورٹ فنڈ کے تحت 15ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی، گندم کے کاشتکاروں کو کسان کارڈ کے ذریعے ڈائریکٹ فنانشل سپورٹ دی جائے گی۔ مریم نوازنے کاشتکاروں […]
وفاقی حکومت نے 30 ہزار 968 سرکاری آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس کے بعد ہزاروں سرکاری ملازمین کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے۔ سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا ، جس میں سیکرٹری کابینہ […]
زیادتی کا ملزم مارا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیصل آباد میں 3 ہفتے قبل دوران ڈکیتی خاتون سے زیادتی کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو اسلحہ برآمدگی کے بعد واپس لا رہے تھے کہ اس کے ساتھیوں نے حملہ کر دیا۔پولیس نے […]
11 ہزار موٹر سائیکل ضبط کر لیے گئے۔۔۔۔۔۔۔ کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاؤن کے دوران 1 ہفتے میں11 ہزار موٹر سائیکلیں ضبط کر لی گئیں۔ اس حوالے سے سندھ کے سینئر وزیرِ ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ فینسی […]
دھرنا ختم کرنے کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔ بلوچستان نیشنل پارٹی نے مستونگ لک پاس پر 20 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں 18 اپریل کو بی […]
سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹس کو مفت بیگ دینے کا فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیبر پختون خوا حکومت نے سرکاری اسکولوں کے طلباء و طالبات کو مفت بیگ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ حکومت نے کتابوں کی مفت […]