پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ہزارہ ڈویژن کو بھی اہم وزارتیں دینے پر غور کیا گیا، ہری پور سے اکبر ایوب خان اور مشتاق احمد […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مراد علی شاہ کو ایک بار پھر سندھ کا وزیر اعلیٰ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی سندھ میں آئندہ وزیر اعلیٰ کے لیےمشاورت مکمل ہوگئی ہے۔ذرائع پیپلز پارٹی کا کہنا […]
اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی کامیابی کے نوٹیفکیشن روک لیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلی کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن میں علی امین گنڈاپور کا نام […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ ’صوبے میں سیاسی انتقام کی کوئی گنجائش نہیں، ’ہم کسی سے سیاسی انتقام لیں گے نہ کسی سرکاری افسر سے بدلہ لیں گے۔‘ اتوار کو پشاور سپیکر ہاؤس میں […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف نے کراچی میں قومی اسمبلی کی 20 نشستیں جیتی ہیں۔ اتوار کے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی […]
لاہور ( پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنماء عطاء تارڑ نے آئندہ چند روز میں پنجاب میں حکومت بنانے کا دعویٰ کردیا، لیگی رہنماء کہتے ہیں کہ ہارے ہیں لیکن پیچھے نہیں ہٹے، آنے والا دور مسلم لیگ ن کا ہے۔ تفصیلات […]
کوئٹہ (پی این آئی)مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے لیے اپنا امیدوار لانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن بلوچستان کے پارلیمانی گروپ کا اجلاس ہوا جس میں آزاد اراکین اور دیگر جماعتوں سے بات چیت کے […]
کراچی (پی این آئی) کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی نمبر 1 میں فائرنگ سے ایم کیو ایم کا عہدیدار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی شخص دوران علاج دم توڑ گیا، مقتول کی شناخت 35 سالہ ریحان کے نام سے […]
پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وزارتِ عظمیٰ کیلئے نامزد امیدوار عمر ایوب نے کہا ہے کہ پشاور میں ریٹرننگ افسر، ڈی سی اور پولیس اہلکاروں نے دھاندلی کی ہے۔ تحریک انصاف کے سینیئر قائدین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے […]
پشاور(پی این آئی)سیکیورٹی فوسرز کی دو مختلف کارروائیاں، فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید۔۔۔۔۔خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں کے دوران 9 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کے انکار کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومت سازی کے لیے مولانا فضل الرحمان سے مدد لینے پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی خیبرپختونخوا اسمبلی میں نشستیں موجود […]