جیکب آباد اور شکارپور کے درمیان ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی ہے۔ ایس ایس پی کے مطابق ہمائیوں کے قریب ریلوے ٹریک کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں ٹریک متاثر ہوا اور تمام ٹرینیں روک دی […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صنعتی ورکرز کے لیے تعمیر کردہ 720 نئے فلیٹس کی قرعہ اندازی کی۔ ان فلیٹس میں سے 480 فلیٹس قصور کے صنعتی ملازمین کو جبکہ 240 فلیٹس لاہور کے ورکرز کو مختص کیے گئے ہیں۔ قرعہ اندازی کے موقع پر […]
محکمہ سکول ایجوکیشن نے ساڑھے تیرہ ہزار سے زیادہ سکول ٹیچرز کے لیے خوشخبری جاری کی ہے کہ ان کے تقرر کے آرڈرز آج جاری کر دیے جائیں گے۔ اس حوالے سے محکمے نے سکول ایجوکیشن ٹیم کی میٹنگ طلب کی تھی تاکہ تقرر کے […]
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہوا ہے، جس نے شہریوں کے لیے مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صرف ایک ہی دن میں 20 کلوگرام آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 200 […]
کراچی: شہرِ قائد میں چینی کی تھوک قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ کراچی کی تھوک مارکیٹ میں فی کلو گرام چینی کی قیمت 200 روپے سے کم ہو کر 150 روپے تک پہنچ گئی، جبکہ ہول سیل سطح پر یہ قیمت 146 […]
حکومتِ پنجاب نے پرتشدد احتجاج کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اب املاک کو نقصان پہنچانے اور پرتشدد مظاہرے کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ پنجاب اسمبلی میں پیش […]
پرانا پتنگ بازی قانون ختم کر کے نیا سخت قانون نافذ العمل کر دیا گیا ہے۔ پنجاب کابینہ نے پتنگ بازی سے متعلق نئے قانون کی باضابطہ منظوری دے دی ہے، جبکہ موٹر سائیکل سواروں کے تحفظ کے لیے خصوصی حفاظتی اقدامات کا بھی فیصلہ […]
کوئٹہ کے پولیس گرائمر اسکول میں تعلیمی نظام کی سنگین ناکامی سامنے آ گئی جہاں ساتویں، آٹھویں اور نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے دوران کھلے عام نقل کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طلبہ بلا […]
مری اور کوٹلی ستیاں کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی طویل تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق مری کی ضلعی انتظامیہ نے موسم سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ […]
لاہور میں بسنت کے موقع پر ضلعی انتظامیہ نے پتنگ اور ڈور بنانے والوں کے لیے رجسٹریشن فیس مقرر کر دی ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے بسنت منانے کی مشروط اجازت کے بعد ضلعی انتظامیہ نے پتنگ سازی، ڈور کی تیاری اور کائٹ فلائنگ […]
کراچی: سندھ پولیس کے اسپیشل انوسٹیگیشن یونٹ (SIU) نے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروث اعجاز قادری کے گھر پر چھاپہ مار کر بھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو ڈاکٹر عمران خان نے بتایا […]