لاہور (پی این آئی)پنجاب کے سیکرٹری داخلہ نورالامین مینگل کے خلاف ان کی دوسری اہلیہ اور بیمار بیٹی انصاف کیلئے عدالت پہنچ گئیں اور خرچے کا کیس دائر کر دیا۔ لاہور کی فیملی جج شازیہ کوثر نے عنبرین سردار اور آٹزم بیماری کی شکار 4 […]
لاہور (پی این آئی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ڈولفن فورس سے متعلق خبر کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ ایک بیان میں وزیراطلاعات پنجاب کا کہنا ہے کہ ڈولفن فورس میں پٹرول کی قلت کا کوئی مسئلہ نہیں،ڈولفن فورس کی 250 […]
پشاور (پی این آئی) نقید کے باوجود وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی وزیراعظم شہباز شریف اور گورنر خیبرپختونخوا غلام علی سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ خیبرپختونخوا کے گورنر غلام علی اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کے پی ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر نامزد 21 خواتین اور 3 اقلیتی اراکین حلف نہ اٹھا سکے، سپیکر نے اجلاس بارے گورنر کی سمری کو نظرانداز کرکے ہال کو تالے لگا دیے۔ گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کی جانب سے […]
قصور (پی این آئی) قصور میں پولیس کانسٹیبل کی بھرتی کیلئے 3 جعلی امیدوار دوستی نبھانے کی خاطر دوستوں کی جگہ امتحان دینے بیٹھ گئے جنہیں گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پولیس میں کانسٹیبل کی بھرتی کے 3 امیدواروں […]
کراچی(پی این آئی)صوبے بھر میں کل عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری۔۔۔سندھ حکومت نے یومِ پاکستان کی مناسبت سے کل عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کل 23 مارچ کو عام تعطیل ہوگی۔کل نمازِ فجر کے بعد مملکت خداداد کی سلامتی کیلئے دعائیں […]
لاہور(پی این آئی)خاتون سیاستدان کے زیورات چوری ہو گئے۔۔۔مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ کاردار کے زیورات چوری ہوگئے۔لاہور میں ماڈل ٹاؤن کلب سے رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کے زیورات چوری ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق […]
راولپنڈی(پی این آئی)ایس پی اڈیالہ جیل نےمعافی مانگ لی۔۔۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس میں عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے بانی پی ٹی آئی […]
کراچی(پی این آئی)ڈاکوؤں کی فائرنگ سے بچہ جاں بحق۔۔۔کراچی میں سہراب گوٹھ میں ڈاکو کی فائرنگ سے 8 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ اس کا 20 سالہ چاچا زخمی ہوگیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے ڈاکو کا پیچھا کرکے مقابلے کے بعد اسے ہلاک […]
لاہور(پی این آئی) ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے لاہور کے لیے موبائل وہیکل رجسٹریشن سروس متعارف کرا دی۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق پنجاب ایکسائز موبائل رجسٹریشن سروس 19مارچ سے باغ جناح، قائد اعظم لائبریری پارکنگ لاٹ سے سروس کا آغاز کر […]
یرہ اسماعیل خان (پی این آئی) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں نئےگورنرکس جماعت سے ہونگے ۔۔؟ پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے بڑا دعویٰ کر دیا ۔ان کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں پیپلز پارٹی کے سندھ اور بلوچستان میں […]