لاہور(پی این آئی)ن لیگی خاتون ایم پی اے کے زیورات کی چوری، پولیس کا ملازماؤں پر برہنہ کر کے تشدد۔۔۔پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کے زیورات چوری کے الزام پر لاہور پولیس نے نجی کلب کی خواتین ملازماؤں کو مبینہ […]
راولپنڈی(پی این آئی)وزیر تعلیم گلگت بلتستان کی سرکاری گاڑی چوری کرلی گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیرتعلیم کا کہناتھا کہ چوری کی گئی گاڑی کی مالیت 65لاکھ روپے ہے،رات کو گاڑی گھر کے سامنے کھڑی تھی، صبح نکلا تو گاڑی غائب تھی،وزیرتعلیم گلگت […]
کراچی (پی این آئی) ڈی آئی جی ٹریفک نے کراچی میں شام 5 بجے سے افطار تک شہریوں کے چالان نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز نے احکامات جاری کیے ہیں کہ شام 5 بجے سے افطار تک کوئی […]
پشاور(پی این آئی)سنی اتحاد، خواتین کی نشستیں، فیصلہ آ گیا۔۔۔پشاور ہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے 30 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا۔پشاور ہائی کورٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)خاتون کی قابل اعتراض تصاویر، ضمانت مسترد۔۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلانے کے کیس میں ملزم کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ملزم حسیب کی درخواستِ ضمانت مسترد کی۔عدالت نے […]
کوئٹہ(پی این آئی) زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی ریکارڈ؟بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس […]
کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے نارتھ کراچی کی بلال کالونی میں ڈکیتوں نے مزاحمت پر نوجوان کی جان لے لی۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس فیصل نور کے مطابق واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آیا اور دو ملزمان عبدالرحمان کے برابر والی دکان میں […]
وہاڑی (پی این آئی) نواحی علاقہ 83 ڈبلیو بی میں ایک مکان سے 24 لاکھ سے زائد مالیت کے 600 رمضان نگہبان پیکج کے راشن بیگز برآمد ہوئے ہیں۔ آج نیوز کے مطابق مبینہ کرپشن میں سرکاری اہلکاروں کے ملوث ہونے کا امکان ظاہر کیا […]
لاڑکانہ (پی این آئی) صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے ٹیم تشکیل دی ہے جو رمضان میں مہنگائی کو کنٹرول کرے گی۔ لاڑکانہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پوری کوشش ہے […]
کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے کئی رہنماﺅں نے سینیٹ میں فیصل واوڈا کو سپورٹ کرنے کی مخالفت کردی ہے۔ 24 نیوز کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کو ٹکٹ دینے کے معاملے پر ایم کیو ایم کی جانب سے اب تک […]
لاہور (پی این آئی)لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی ملک وحید کی کالے شیشوں والی گاڑی روکنے پر تھانیدار کا تبادلہ کردیا گیا۔ سب انسپکٹر نے اہلکاروں کے ہمراہ ایم پی اے کی کالے شیشوں والی گاڑی روکی تھی۔ گاڑی مسلم لیگ […]