جعلی شناختی کارڈ بنانے والے 4 پکڑے گئے

چارسدہ (پی این آئی)جعلی شناختی کارڈ بنانے والے 4 پکڑے گئے۔۔۔۔چارسدہ میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی طریقے سے شناختی کارڈ بنانے والے 2 افغان شہریوں سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق نادرا آفس چارسدہ کے حکام […]

بڑی خوشخبری، پاکستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی ( پی این آئی)سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے ، ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا […]

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (پی این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کےخلاف تھانہ سنگجانی اور تھانہ […]

کراچی ایئرپورٹ فروخت ہو گا یا نہیں؟ سی اے اے کا اہم بیان آگیا

کراچی (پی این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سوشل میڈیا پر زیرگردش کراچی ایئرپورٹ فروخت کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ ترجمان سی اے اے کے مطابق گذشتہ روزسے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پرجناح ٹرمینل ایئرپورٹ کوخفیہ طورپرفروخت کرنے ترجمان کا کہنا ہے کہ […]

مفت سولر سسٹم کس کس کو ملیں گے؟ خوشخبری سنا دی گئی

ویب ڈیسک( پی این آئی ) پنجاب حکومت نے مستحق شہریوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کے لئے پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی سے کوائف مانگ لئے۔ رپورٹ کے مطابق ’’ روشن گھرانہ ’’ منصوبے کے تحت سولر سسٹم کی مفت فراہمی کے لئےحکومت پنجاب […]

ملک میں شدید زلزلہ، مرکز کہا ں تھا؟ عوام گھروں سے باہر نکل آئی

سوات(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ منگل کو سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 31 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی […]

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے نام کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد ( پی این آئی ) جسٹس عالیہ نیلم کو لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ کی پہلی خاتون چیف جسٹس نامزد کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی تقرری کیلئے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا […]

ظلم ہو گیا، اونٹنی کی ٹانگ کاٹنے کے بعد گدھی کی شامت آ گئی

جھنگ(پی این آئی)ظلم ہو گیا، اونٹنی کی ٹانگ کاٹنے کے بعد گدھی کی شامت آ گئی…فصلوں میں گھسنے پر زمیندار کی جانب سے گدھی پر بدترین تشدد کیا گیا۔پولیس کے مطابق زمیندار نے گدھی کو بے دردی سے تشدد کا نشانہ بنایا،تشدد سے بچنے کیلئے […]

سوات میں لکڑی سے بنے سکول کی چھت گر گئی

سوات (پی این آئی)سوات میں نجی اسکول کی لکڑی سے بنی چھت گر گئی، حادثے میں 19 بچے زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق زخمی بچوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال مٹہ منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے۔پولیس کے مطابق […]

close