اسلام آباد (پی این آ ئی) 27 بڑے افسران کے تبادلے۔۔۔۔۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے 27 افسران کے تبادلے کر دیے گئے۔نوٹیفیکشن کے مطابق گریڈ 20 کے کمشنر ریجنل ٹیکس آف بہاولپور قاضی افضل کو چیف ایڈمن پول جبکہ گریڈ 20 کے […]
اسلام آباد (پی این آ ئی)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دے دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے سے متعلق سماعت ہوئی۔ اسٹیٹ کونسل نے […]
لاہور(پی این آئی)بڑی خوشخبری، فلور ملز مالکان کا آٹا سستا کرنے کا اعلان۔۔۔۔پنجا ب کے فلور ملز کے نمائندگان نے وزیرِ خوراک بلال یاسین کے سامنے آٹا سستا کرنے کا اعلان کر دیا۔لاہور میں وزیرِ خوراک پنجاب بلال یاسین نے فلور ملز کے نمائندگان سے […]
ہری پر(پی این آئی) مسافر وین کھائی میں جا گری، 10 افراد ہلاک۔۔۔ چہکائی کے قریب مسافروین کھائی میں گرنے سے 10 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ مسافر وین میں 17 سے زائد افراد سوار تھے اور گاڑی صوابی میرا سے اسلام آباد جا رہی تھی۔ […]
بھکر(پی این آئی)ناصر آباد کےقریب وین اور ٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی مسافر وین میانوالی سے جھنگ جارہی تھی جہاں ناصر آباد کے مقام پر وین اور ٹرک میں تصادم ہوا جس […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان ریلوے نے بزرگ اور معذور مسافروں کے لیے ٹکٹ میں 50فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق پاکستان ریلوے کی طرف سے ایک نیا فارم جاری کیا گیا ہے، جسے بھر کر جمع کرانے کے بعد متعلقہ […]
لاہور (پی این آئی) لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد غیر اعلانیہ طور پر انٹر سٹی کرایوں میں اضافہ کردیا۔ “جیو نیوز” کے مطابق ٹرانسپورٹرز کی جانب سے انٹر سٹی کرایوں میں 5 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے، […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کے سرکاری افسران کو لگژری گاڑیوں کے بعد لگژری گھر دینے کی تیاری کی جارہی ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق گریڈ 20، 21 اور 22 کے افسران کیلئے لگژری گھروں کی تعمیر شروع کردی گئی ہے جس کے لیے ابتدائی طور پر […]
لاہور (پی این آئی) دوران سروس وفات پانے والے زیر التوا 597 سے زائد ملازمین کے اہل خانہ کے واجبات کیلئے فنڈز منظور کر لیے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق گزشتہ ایک سال سے لاہور میں 90 سے زائد کیسز جبکہ پنجاب بھر میں597 سے […]
آواران(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع آواران میں پانی میں ڈوبنے کے باعث پانچ بچے ہلاک ہو گئے۔ لیویز کنٹرول آواران کے انچارج منظور احمد نے بتایا کہ یہ واقعہ آواران کے نواحی علاقے جھاؤ کے علی محمد گوٹھ میں بدھ کو پیش آیا۔ان کا کہنا […]
باجوڑ(پی این آئی)باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق باجوڑ کے علاقے ڈمہ ڈولہ میں ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے دھماکا کیا گیا۔ پولیس نے بتایاکہ دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ کی […]