کوئٹہ،مسجد میں دھماکہ، افسوسناک خبر

کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ،مسجد میں دھماکہ، افسوسناک خبر ۔۔۔ کچلاک کی کلی کتیر کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق کچلاک کی کلی کتیر کی مسجد میں دھماکا اس وقت ہوا […]

گھوسٹ ملازموں کےمحاسبے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ

کوئٹہ (پی این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اصلاحاتی کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا، اجلاس میں گورننس کی بہتری کیلئے نتیجہ خیز اقدامات اور ٹائم فریم تشکیل دیا گیا۔ صوبے میں گھوسٹ اور غیر حاضر ملازموں کے محاسبہ کے لئے آرٹیفیشل انٹیلی […]

حکومت کا چھوٹی عید پر قیدیوں کیلئے بڑا اعلان

کراچی (پی این آئی) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عیدالفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عیدالفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں 120 روز […]

صوبائی دارالحکومت میں دھماکہ ، تشویشناک خبر آگئی

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں کچلاک کے علاقے کلی کتیر میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی زد میں آکر ایگل اسکواڈ کا اہلکار بھی زخمی ہوا۔فوری طور پر دھماکے نوعیت معلوم نہیں ہوسکی۔گزشتہ روز بھی بلوچستان کے […]

کراچی کو تین ماہ کیلئے پاک فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ

کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کو 3 ماہ کیلئے فوج کے حوالے کیا جائے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت اور سندھ پولیس نے کراچی کو ڈکیتوں کے […]

پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی

لاہور(پی این آئی)پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی ۔۔۔ پنجاب حکومت نے صوبے میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 6جون سے پنجاب میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر […]

کراچی، کار پر فائرنگ، کروڑوں لوٹ لیئے گئے

کراچی(پی این آئی)کراچی، کار پر فائرنگ، کروڑوں لوٹ لیئے گئے۔۔۔کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن، میٹرویل نمبر 4 میں کار پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی مزاحمت کا ہے، […]

عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

کراچی(پی این آئی)عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔۔۔حکومت سندھ نے عید الفطر پر 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عید کی تعطیلات بدھ 10 اپریل سے ہفتہ 13 اپریل تک ہوں گی۔واضح […]

صبح سویرے سکول وین کا افسوسناک حادثہ، جانی نقصان ہو گیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ(پی این آئی)صبح سویرے سکول وین کا افسوسناک حادثہ، جانی نقصان ہو گیا۔۔۔پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے پیر محل موٹر وے انٹر چینج کے قریب اسکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ہوا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق اسکول وین اور ٹریکٹر […]

پی ٹی آئی میں اختلافات کی خبروں سےمتعلق خیبر پختونخوا حکومت کا ردعمل آگیا

پشاور (پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما اور صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی میں اختلافات کی خبروں کو بڑھاچڑھاکر پیش کیا جارہا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اختلاف رائے کو پارٹی کے مخالفین غلط تاثر دینے […]

بلوچستان کابینہ کب حلف اٹھائے گی؟ اعلان ہو گیا

کوئٹہ (پی این آئی) ترجمان بلوچستان حکومت کا کہنا ہے کہ صوبائی کابینہ عیدالفطر کے فوری بعد حلف اٹھائیگی۔ ترجمان شاہد رند نے بتایا ہے کہ حلف برداری عید کے فوری بعد پہلے دفتری روز ہوگی، کابینہ کی تشکیل کے فارمولے پر اتحادیوں میں اتفاق […]

close