بنوں میں موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکارجاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ممش خیل شاہ ھندی اڈا میں پیش آیا، پولیس اہلکار ارمان گھر سے ڈیوٹی کیلئے جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل […]
وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود نے کہا ہے کہ رواں سال 15 لاکھ نوجوانوں کو روزگار کے مواقع دیے جائیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر اعظم پاکستان کے یوتھ پروگرام کے چیئر مین رانا مشہود احمد خان نے […]
ایئرپورٹ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے معروف عالم دین مفتی عبدالباقی شدید زخمی ہوگئے۔ زخمی مفتی عبدالباقی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ […]
لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف نے پاک فوج کے جوانوں اور شہدائے جعفر ایکسپریس سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق نائب صدر پی ٹی آئی پنجاب اکمل خان باری نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ […]
مریدکے(پی این آئی)وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس سمیت پاکستان خصوصاًبلوچستان اورخیبر پختونخواہ میں ہونے والی دہشتگردی کے واقعات میں افغانستان میں بیٹھے دہشتگروپ ملوث ہیں، جن کو بھارتی خفیہ ایجنسی را اور افغان حکومت […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)گھوٹکی کی تحصیل ڈہرکی میں رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب حسین ڈہر کی گاڑی پر فائرنگ سے ان کا ڈرائیور اور ایک سکیورٹی گارڈ جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، حملے میں جام مہتاب حسین ڈہر محفوظ رہے۔ ڈی ایس پی […]
جنوبی وزیرستان (پی این آئی)جنوبی وزیرستان کے دونوں اضلاع میں کل کرفیو نافذکرنے کا اعلان کردیا گیا۔ ضلع جنوبی وزیر ستان اپر، ضلع جنوبی وزیر ستان لوئر اور ٹانک کے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے کرفیو کا نوٹیفکیشنز جاری کردیے گئے۔نوٹیفکیشن کے مطابق صبح 6 […]
خیبر پختونخوا کے ضلع پشاور میں کھلونا بندوق اور فائر کریکر پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کھلونا اسلحہ فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہا کہ کھلونا […]
خیبرپختونخوا پولیس نے چار کارروائیوں میں بم دھماکوں میں ملوث دہشت گرد نیٹ ورک کے کمانڈر سمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ خیبرپختونخوا پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کارروائی کے دوران پشاور، کرک، ڈی آئی خان، ٹانک میں […]
کھورواہ کے نواحی گاؤں انگارو خاصخیلی میں زمینی تنازعہ پر 5 افراد قتل جبکہ 7 زخمی ہوگئے جن میں 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق کھورواہ کے نواحی گاؤں انگارو خاصخیلی میں زمینی تنازعہ پر خاصخیلی اور راھموں برادری کے مابین جھگڑا […]
ٹنڈو الہ یار میں چند روز قبل پولیس لائن حاضر ہونے والے ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایک ہفتہ قبل 3 خواتین کو بغیر کسی کیس کے تھانے میں حبس بے جا میں رکھا گیا تھا۔ سول جج نے تھانے پر چھاپا […]