افریقی ملک ماریشس کے جزیرے پر مبینہ طور پر خاتون سیاح کو اس کے بوائے فرینڈ نے قتل کردیا، واردات میں مقتولہ کی زبان بھی کاٹ دی گئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق 29 سالہ خاتون کی شناخت زالیا شامی گلوا کے نام سے ہوئی […]
کراچی(پی این آئی):کارساز ٹریفک حادثےکی تفتیش میں تاحال کوئی پیش رفت نہ ہوسکی جب کہ ملزمہ کی میڈیکل رپورٹ بھی تاخیرکا شکار ہے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں مزید 2 سے 3 دن لگ سکتے ہیں، ملزمہ سے موصول نمونے دو مختلف لیبارٹریز […]
قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے لاہور کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کردی ہے۔ انچارج انسداد پولیو پروگرام پنجاب نے کہا کہ ہم نے قومی ادارہ صحت کو 7 اگست کو نمونے بھجوائے تھے، جن میں پولیو وائرس پایا گیا […]
فیصل آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے 9 مئی کے 4 مقدمات کی سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کی چاروں مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے عالیہ حمزہ کو […]
کراچی(پی این آئی):کارساز ٹریفک حادثے میں ملزمہ کے زیر استعمال گاڑی نجی کمپنی کے نام پر ہے، تفتیش کے لیےگاڑی کے مالک کو بھی حراست میں لینےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کارساز ٹریفک حادثےکی تفتیش میں تاحال کوئی پیش رفت نہ ہوسکی جب کہ ملزمہ […]
گزشتہ شب بھیرہ موٹروے ایم ٹو کے قریب 3خواتین اور بچے کی لاش ملنے کے کیس میں پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق کار ڈرائیور کا اسپتال میں ہوش آنے کے بعد بیان ریکارڈ کرلیا گیا ہے اور ڈرائیور کے بیان کے بعد واقعےکی […]
رحیم یار خان میں کچے کے ڈاکوؤں نے لاپتا پولیس اہلکار کی ویڈیو جاری کردی، جس میں مغوی اہلکار اپنی رہائی کی اپیل کررہا ہے۔ پولیس پر حملے سے قبل گنے کی فصل میں چھپے ڈاکوؤں کی ویڈیو بھی سامنے آگئی، ویڈیو میں ڈاکوؤں کو […]
راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے 26 اگست کو امامِ حسین رضی اللّٰہ عنہ کے چہلم کے موقع پر عام تعطیل کے اعلان کے بعد ڈویژن بھر میں امتحانات ملتوی کر دیے۔ اس حوالے سے تعلیمی بورڈ کا کہنا ہے کہ تعطیل کے باعث کیمسٹری، اسلامی تاریخ […]
سندھ کے ضلع خیر پور میں سرکاری اسپتال کے باہر کھڑی کار سے خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولہ خاتون کی شناخت ٹک ٹاکر سیما خاصخیلی کے نام سے ہوئی ہے۔ایس ایس پی ڈاکٹر سمیع اللّٰہ سومرو کے مطابق […]
بلوچستان کے ضلع پشین میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق جبکہ 14 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پشین بازارمیں ہوئے دھماکے میں پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔پولیس اور ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ گئے، لاشوں اور […]
پشاور میں نجی ڈرائیونگ اسکولز کو جاری کیے گئے پولیس رجسٹریشن کے سرٹیفکیٹس غیر قانونی قرار دے دیے گئے۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ نے خیبر پختون خوا کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ ارسال کیا ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہےکہ محکمۂ پولیس میں ڈرائیونگ […]