پی ٹی آئی کی اہم خاتون رہنما کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

لاہور (پی این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں تحریک انصاف کی خاتون رہنما طیبہ راجا کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے ہیں۔۔۔۔ جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں عدالت میں پیش نہ ہونے پر طیبہ راجہ کے قابل ضمانت […]

خیبرپختونخوا میں گورنر راج، اہم مؤقف سامنے آ گیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں گورنر راج، اہم مؤقف سامنے آ گیا۔۔۔پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ صوبے میں کوئی گورنر راج نافذ نہیں کرسکتا، وفاقی حکومت غلط فہمی میں نہ رہیں، یہ اقدام مہنگا پڑےگا۔شوکت یوسفزئی نے وفاقی وزراء کی جانب […]

اغواء کیے گئے سیشن جج کو کہاں سے بازیاب کرا لیا گیا؟

پشاور(پی این آئی)اغواء کیے گئے سیشن جج کو کہاں سے بازیاب کرا لیا گیا؟ٹانک سے دو روز قبل اغواء ہونے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاکر اللّٰہ مروت بازیاب ہوگئے۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد سیف نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ […]

پنجاب میں بڑی گرفتاری

اسلام آباد(پی این آئی)گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر کے باعث کسانوں نے احتجاج کا اعلان کر دیا۔کسان بورڈ پاکستان کے مطابق کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ میاں عبدالرشید کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کسان بورڈ پاکستان کا کہنا ہے کہ دیگر […]

مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لوگوں کو راشن کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ کسی کو کھانے پینے کے بنیادی مسائل میں الجھا نہیں دیکھنا چاہتا، دو وقت کی […]

ہسپتال بھی غیر محفوظ ،ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا

لاہور (پی این آئی )تھانہ شاہدرہ 25 نمبرسٹاپ پر نجی ہسپتال میں ڈکیتی کی بڑی واردات پیش آئی، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا۔ نجی ٹی وی “ہم نیوز” کے مطابق ڈکیتی کی بڑی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا […]

پنجاب حکومت کا شہریوں کو بڑی سہولت دینے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) پنجاب بھر میں عوام کے لیے ‘صحت کی دستک ان کی دہلیز پر’ پروگرام جلد شروع کیا جا رہا ہے۔ پنجاب کے وزرائے صحت سلمان رفیق اور عمران نذیر کی زیر صدارت اجلاس میں شوگر اور ہیپاٹائٹس کی ادویات کی دستیابی اور […]

کوئلے کی کان میں دھماکہ ، جانی نقصان ہوگیا

پشاور(پی این آئی)وسطی کرم کے علاقہ علی شیر زنی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے ایک مزدور جاں بحق جبکہ 5زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوئلے کی کان میں دھماکہ سے چھ افراد ملبے تلے دب گئے، امدادی کارروائی کے دوران ایک […]

افسوسناک خبر، آسمانی بجلی گرنے سے جانی نقصان ہوگیا

سوات(پی این آئی)سوات میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3خواتین سمیت 6افراد زخمی ہو گئے۔ سوات کے علاقے بریکوٹ میں گھر پر آسمانی بجلی گر گئی ،واقعے میں گھر کا سربراہ جاں بحق جبکہ 3خواتین سمیت 6افرد زخمی ہو گئے، زخمیوں […]

50 روپے کرائے پر جھگڑا، رکشہ ڈرائیور کو گولی مار دی گئی

پشاور(پی این آئی) صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر پشاور کے قصہ خوانی بازار میں 50 روپے کے تنازع پر شہری نے رکشہ ڈرائیور کو قتل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شہری اور رکشہ ڈرائیور کے درمیان کرائے پر لڑائی ہوئی تھی۔ڈی ایس پی سٹی […]

close