سندھ کے سرکاری کالجوں میں انٹر سال اول کے داخلے کیلئے مطلوبہ نمبرز کو کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈی جی کالجز ڈاکٹر نوید کا کہنا ہے کہ مختلف کالجوں میں داخلے کیلئے کٹ آف مارکس 20 سے 50 نمبر تک کم کیے […]
لاہور(پی این آئی)پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے 25 اگست سے 29 اگست تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی۔ لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانولہ، ملتان، بہاولپور، سرگودھا، گجرات، ڈیرہ غازی خان اور ساہیوال ڈویژنز میں بارشیں […]
کراچی (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایران حادثے کے شہدا کے لواحقین اور زخمیوں کی مالی مدد کا اعلان کیا ہے۔ 4 روز قبل ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثے کا شکار ہو گئی تھی جس میں 35 پاکستانی […]
لاہور (پی این آئی) ٹیپو ٹرکاں والے کے بیٹے امیر بالاج ٹیپو کے قتل کیس کا مرکزی ملزم احسن شاہ مبینہ مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے مطابق ملزم کے ساتھیوں کی فائرنگ سے احسن شاہ زخمی ہوا، اسے اسپتال […]
اسلام آباد (پی این آئی)رواں ماہ پولیس اہلکاروں پر ڈاکوؤں کے تیسرے اور سب سے بڑے حملے نے پولیس حکام کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔ گزشتہ روز رحیم یار خان کےکچے کے علاقے ماچھکہ میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر ڈاکوؤں کے حملے میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)کچے میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں 12 پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بعد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) رحیم یار خان عمران احمد سمیت 3 افسران کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ عمران احمد کی جگہ رضوان عمر گوندل کو ڈی […]
رحیم یار خان(پی این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی نے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے حملے میں شہید پولیس اہلکاروں کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے شیخ زاید ہسپتال میں گفتگو کرتے […]
لاہور(پی این آئی)حکومت نے چہلم حضرت امام حسینؓ پر سکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ سکولوں میں تعطیل صوبائی محکمہ تعلیم کی سٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں کی گئی ہے،صوبائی محکمہ تعلیم نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر پیر 26 اگست […]
کراچی: حکومت نے چہلم حضرت امام حسینؓ پر اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی نیوز کے مطابق اسکولوں میں تعطیل صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں کی گئی ہے۔صوبائی محکمہ تعلیم نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے […]
کارساز پر تین روز پہلے گاڑی کی ٹکر سے باپ اور بیٹی کی ہلاکت کے معاملہ میں نیا انکشاف ہوا ہے، خاتون نتاشا کی جانب سے اسی روڈ پر پہلے ایک سفید رنگ کی گاڑی کو ٹکر مارنے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی۔ نئی ویڈیو […]
صوبہ پنجاب کے دارالخلافہ، لاہور کے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے طالبعلموں کے لیے ڈریس کوڈ جاری کر دیا۔ طالبعلموں کے ڈریس سے متعلق جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق لڑکے اور لڑکیاں جینز اور ٹی شرٹ نہیں پہنیں گے۔نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ […]