کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں 3 سال سے غیر حاضر 114 اساتذہ ملازمت سے برطرف کر دئیے گئے۔ بلوچستان میں 3 سال سے غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔محکمہ تعلیم کے مطابق 2021 سے غیر حاضر اساتذہ کے خلاف […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں تین میگا پراجیکٹس کی منظوری سمیت غیر قانونی اسلحہ اور پتنگ بازی پر قید اور جرمانے کی سزاؤں میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب مریم […]
لاہور(پی این آئی)لاہور پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کے رکن آزاد کشمیراسمبلی غلام محی الدین دیوان کو گرفتار کیے جانے کے بعد رہنما پی ٹی آئی کی اہلیہ کا بیان بھی سامنے آگیا۔ واضح رہے کہ غلام محی الدین دیوان منہاج القران کی […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں سرکاری وکلاء نے تنخواہیں نہ بڑھائے جانے پر عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ پراسیکیوشن آفیسرز ویلفیئرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا نے تمام سرکاری وکلاء کو مراسلہ بھیج دیا۔مراسلے کے ذریعے پراسیکیوشن آفیسرز ایسوسی ایشن نے کل تمام […]
کراچی(پی این آئی) ہاکس بے سینڈزپٹ کے ساحل پر پکنک منانے کے دوران سمندر میں نہانے والا نوجوان ڈوب گیا۔ ڈوبنے کی اطلاع ملتے ہی ایدھی بحری خدمات کے غوطہ خور موقع پر پہنچ گئے اور سخت جدوجہد کے بعد متوفی کی لاش سمندر سے […]
کراچی(پی این آئی) ٹارگٹ کلنگ میں شہید سندھ پولیس کے افسر علی رضا کے قتل کی تحقیقات میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کی جانب سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم اور آئی جی سندھ کو لکھے خط کی تفصیلات […]
اسلام آباد(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے مطالبہ کیا ہے کہ آئینی ترمیم میں صوبہ خیبر پختونخوا کے نام کو پختونخوا کردیا جائے۔ عوامی نیشنل پارٹی کا مشاورتی کمیٹی کا اجلاس باچاخان مرکز میں ہوا جس کی صدارت مرکزی صدر ایمل ولی […]
اسلام آباد (پی این آئی)بنوں میں پی ٹی آئی ورکرز اپنے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف میدان میں آگئے وزیر اعلیٰ کے خلاف نعرے بازی کرتے مظاہرین نے وزیر اعلیٰ پر روزگار چھیننے کا الزام عائد کیا۔ سابقہ ٹرانسپورٹ ملازمین اور پی […]
پشاور (پی این آئی)کراچی سے پشاور جانے والی خیبر میل ایکسپریس کو بڑے حادثے سے بچالیا گیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق گزشتہ روز واپڈا کالونی کے گیٹ نمبر 143 کے قریب پھاٹک پر ریل لائن کا ٹکڑا ٹوٹا ہوا تھا،گیٹ مین عیسیٰ خان نے بروقت […]
دیر(پی این آئی) بازار میں آتشزدگی سے 10 دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں جبکہ آگ کے پھیلنے کا خدشہ ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈوگ درہ کے بازار میں آگ لگنے سے 10 دکانیں جل کر راکھ ہو گئیں جبکہ آگ […]
لاہور(پی این آئی) پولیس نے پی ٹی آئی کے رکن آزاد کشمیراسمبلی غلام محی الدین دیوان کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ غلام محی الدین دیوان منہاج القران کی میلادکانفرنس میں شریک تھے، غلام محی […]