راولپنڈی (پی این آئی)ملک بھر کی طرح راولپنڈی کے تاجران نے بھی28اگست کو ملک گیر شٹر ڈاون ہڑتال کی کال پر مکمل شٹر ڈاون کا اعلان کر دیا ہے ان خیالات کا اظہار وائس چیئرمین انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ حماد قریشی نے اپنے ایک بیان […]
پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس پی ٹی آئی کے اندورنی اختلافات کی نذر ہوگیا۔آج پیر کو ہونے والا صوبائی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق اسمبلی اجلاس 26 اگست کو ہوگا۔اس حوالے سے پارٹی ذرائع نے بتایا کہ اسمبلی میں […]
گلگت (پی این آئی)چلاس میں دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دو گروہوں میں مسلح تصادم گاؤں ڈوڈیشال چراگاہ میں پیش آیا، جہاں فائرنگ کے نتیجے میں پانچ قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں۔آخری اطلاعات […]
کراچی (پی این آئی)کراچی چیمبر آف کامرس نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب کی طرح سندھ کے عوام کو بھی بجلی کے بلوں میں 14روپے فی یونٹ ریلیف دیا جائے۔ کراچی چیمبر سے جاری اعلامیے میں صدر مملکت، وزیر اعظم اور وزیر توانائی […]
کراچی (پی این آئی)سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر میں دو دن سے جاری شدید بارشوں کے بعد شہر کا برا حال ہوگیا۔ سکھر میں دو دن سے شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور 24 گھنٹوں کے دوران 297 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی […]
باجوڑ(پی این آئی) میں تبلیغی مرکز کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کاروباری شخصیت حاجی شیر زمین جاںبحق ہوگئے۔ باجوڑ کے علاقے صدیق آباد پھاٹک تبلیغی مرکز کے گیٹ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کاروباری شخصیت حاجی شیر زمین جان کی بازی […]
لاہور(پی این آئی)لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات سے 8 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں جن کی شناخت نہ ہونے پر پولیس نے لاشیں مردہ خانے منتقل کر کے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ایدھی ترجمان کے مطابق نصیر آباد […]
لاہور (پی این آئی) صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف نے عوام کے لیے بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا ہے۔ ان کے اس اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب […]
پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا کابینہ سے برطرف سابق وزیر شکیل خان کے حق میں بیان دینا پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر کو مہنگا پڑ گیا۔ جنید اکبر نے کابینہ سے ہٹائے جانے پر شکیل خان کے حق میں بیان دیتے ہوئے […]
کوئٹہ (پی این آئی)طاقتور مون سون سسٹم بلوچستان کے شمال بالائی علاقوں میں اثر انداز ہو رہا ہے ۔ پی ڈی ایم اے بلوچستان کے مطابق سسٹم کے باعث کوہ سلیمان اور کیرتھر رینج میں موسلادھار بارش ہوئی اور بعض مقامات پرآج طوفانی ہوائیں چلنے […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں کھمبوں کے ساتھ بندھی لاشوں کی شناخت ہوگئی۔ پولیس حکام کے مطابق دالبندین کے علاقے ڈگری کالج کے قریب سے گزشتہ روز پولیس نے بجلی کے کھمبوں سے بندھی 5 افراد کی لاشیں برآمد […]