واشنگٹن (پی این آئی) پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 14 نومبر تک کسی بھی مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس صاحبزادہ اسداللہ نے علی امین گنڈا پور کی حفاظتی […]
کراچی(پی این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ میں اضافے کی خوشخبری سنا دی۔ شرجیل میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پیپلز بس سروس کے لیے 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔صوبائی وزیر […]
خیر پور میں گمبٹ اسپتال کے ڈاکٹر خالد محمود کو اغواء کر کے ڈیڑھ کروڑ روپے تاوان طلب کر لیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈاکٹر خالد محمود گمبٹ اسپتال میں بلڈ بینک کے انچارج ہیں۔انتظامیہ نے بتایا ہے کہ ڈاکٹر خالد کو گزشتہ روز […]
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اب مکمل احتجاج ہو گا اور پورے پاکستان کو بلاک کریں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آزاد عدلیہ پر حملہ ہوا ہے، غیر قانونی آئینی ترامیم […]
سندھ حکومت نے کم از کم تنخواہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ترجمان محکمۂ محنت سندھ کے مطابق کم از کم اجرت کا اطلاق یکم جولائی 2024ء سے ہو گا۔وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی منظوری کے بعد کم از کم اجرت میں اضافہ […]
اسلام آباد سے بنوں آنے والی مسافر کوچ پر درہ تنگ کے مقام پر ڈاکوؤں نے حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق رات 3 بجے کے قریب ڈاکوؤں نے کوچ روکنے کی کوشش کی، نہ روکنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی۔پولیس کا کہنا ہے […]
کراچی کے علاقے گڈاپ میں مسلح ملزمان نے چار وائلڈ لائف فوٹو گرافروں کو لوٹ لیا۔ فوٹو گرافر زوہیب نے پولیس کو بتایا کہ وہ اور اس کے ساتھی حب ڈیم سے فوٹو گرافی کر کے واپس لوٹ رہے تھے کہ عثمان گوٹھ کے قریب […]
صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے حال ہی میں پیدا ہونے والے اپنے تیسرے بیٹے کا نام رکھ دیا۔ منگل کی صبح فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بختاور بھٹو اور […]
کراچی کے علاقے اسکیم 33 کی ایک ہاؤسنگ سوسائٹی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر درخواست کی سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ کے الیکٹرک کےخلاف درخواست منصف جان ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے۔عدالت نے ایم ڈی کے الیکٹرک اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر […]
کراچی(پی این آئی)شکارپور کے قریب ڈاکو پولیس اہلکاروں سے اسلحہ اور گاڑی چھین کر فرار ہوگئے۔ ایس ایس پی جیکب آباد صدام خاصخیلی کے مطابق اہلکار اسلحہ لاڑکانہ فارنزک لیبارٹری میں چیکنگ کےلیے لے گئے تھے۔انہوں نے بتایا کہ سب انسپکٹر سمیت 3 پولیس اہلکاروں […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، صوابی، کوہاٹ، کرک، لکی مروت، ڈی آءخان، ٹانک، ایبٹ آباد، مانسہرہ، کولائی پالس، سوات، شانگلہ، بونیر، دیر لوئر اور باجوڑ […]