پولیس کا بڑا کارنامہ،اربوں روپے کی منشیات پکڑ لی

پشاور(پی این آئی)خیبر میں پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مشکوک ٹرک کے خفیہ خانوں سے اربوں روپے کی منشیات برآمد کرلی۔ ضلع خیبر کے ڈی پی او سلیم عباس کلاچی کے مطابق خیبر کے علاقے شاکس میں خفیہ اطلاع پر پولیس نے […]

بیٹی کی پیدائش پر طلاق کا ڈر، نومولود بچی اغوا

اسلام آباد(پی این آئی)بیٹی کی پیدائش پر طلاق کا ڈر، نومولود بچی اغوا۔۔۔اسلام آباد میں خاتون نے بیٹی کی پیدائش پر شوہر سے طلاق کے ڈر سے نومولود بچی کو اغوا کروادیا، بعد میں پولیس نے بچی کو بازیاب کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان پولیس […]

اضافی کرایہ وصولی پر کارروائی، ٹرانسپورٹرز پر لاکھوں روپے جرمانہ عائد

کراچی(پی این آئی)اضافی کرایہ وصولی پر کارروائی، ٹرانسپورٹرز پر لاکھوں روپے جرمانہ عائد۔۔۔محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے اضافی کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز پر 12 لاکھ 88 ہزار کا جرمانہ عائد کردیا۔عیدالاضحیٰ آتے ہی ٹرانسپورٹرز کی طرف اضافی کرائے وصول کیے جانے کے خلاف محکمہ ٹرانسپورٹ […]

4.8شدت کا زلزلہ

سوات(پی این آئی)4.8شدت کا زلزلہ…سوات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 اور گہرائی 185 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔۔۔ […]

گورنر سندھ کا زخمی اونٹ کے مالک سے متعلق اہم اعلان

کراچی(پی این آئی)گورنر سندھ کا زخمی اونٹ کے مالک سے متعلق اہم اعلان۔۔۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سانگھڑ میں مبینہ بااثر وڈیرے کے ظلم کا شکار شخص کو 2 اونٹ دینے کا اعلان کردیا۔گورنر سندھ کا کہنا تھاکہ کھیت میں داخل ہونے پر اونٹ کی […]

دولہے کو بارات میں پیسوں کی نمائش مہنگی پڑگئی

سیالکوٹ(پی این آئی) دولہے کو بارات میں پیسوں کی نمائش مہنگی پڑگئی۔۔۔سیالکوٹ میں شادی پر دولہے کے بھائی اور دوستوں نے ملکی و غیرملکی نوٹ، موبائل، کپڑے اور دیگر سامان کی برسات کردی۔شاہی بارات نواحی گاؤں ڈالووالی سے کینٹ مقامی میرج ہال تک پہنچی تو […]

کس ضلعے کی پولیس ڈاکوؤں کے فرار میں ملوث نکلی؟

سکھر(پی این آئی))کس ضلعے کی پولیس ڈاکوؤں کے فرار میں ملوث نکلی؟سکھر میں سول اسپتال کے جیل وارڈ سے ڈاکو خیرو تیغانی کے فرار ہونے کے معاملے پر پولیس کا مؤقف سامنے آگیا۔پولیس کے مطابق پولیس اہلکاروں نے قیدی کے ساتھیوں کو جیل وارڈ تک […]

جج کرپٹ اور بے ایمان، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ بھی بول پڑے

کراچی(پی این آئی)جج کرپٹ اور بے ایمان، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ بھی بول پڑے۔۔۔۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے کہا ہے کہ میرا گمان ہے جج کرپٹ اور بے ایمان نہیں ہو سکتا، کچھ کوششیں ایسی ضرور ہوئیں لیکن خدا کی […]

ٹرک اور لوڈر رکشہ میں تصادم،کتنا جانی نقصان ہو گیا؟

دادو(پی این آئی)ٹرک اور لوڈر رکشہ میں تصادم،کتنا جانی نقصان ہو گیا؟ خیر پور ناتھن شاہ میں ٹرک اور لوڈر رکشہ میں تصادم کے باعث 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔دادو کی تحصیل خیرپور ناتھن شاہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، […]

پنجاب کےہر شہری پر کتناقرض ہے ؟ بجٹ دستاویزات میں حیران کن انکشاف

لاہور(پی این آئی)پنجاب کےہر شہری پر کتناقرض ہے ؟ بجٹ دستاویزات میں حیران کن انکشاف ۔۔۔بجٹ دستاویزات میں انکشاف ہواہے کہ پنجاب کا ہر شہری اس وقت 12 ہزار 200 روپے کا مقروض ہے ۔ ‏حکومت پنجاب جون 2024 کے اختتام پر ایک ہزار 685 […]

close