میٹرک سے انٹرمیڈیٹ تک پڑھائی ٹیبلیٹ پر ہو گی؟

چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ علیم لاشاری نے کہا ہے کہ میٹرک تا انٹرمیڈیٹ ٹیبلٹ پر پڑھائی ہوگی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیم لاشاری نے کہا ہے کہ مختلف وجوہات پر درسی کتب کی ترسیل میں تاخیر ہوئی، ساری کتابیں شائع ہو […]

ایک اور شہر میں فری وائی فائی کا آغاز کر دیا گیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر لاہور اور قصور کے بعد ننکانہ صاحب میں بھی فری وائی فائی سروس کا آغاز ہو گیا۔ ننکانہ صاحب میں پہلے فیز میں مسجد چوک، تحصیل موڑ چوک، کچہری پھاٹک اور ریلوے اسٹیشن سمیت 5مقامات پر سیف سٹی […]

کراچی، طالب علموں سے فیس لوٹ لی گئی

کراچی(پی ٰین آئی)کراچی کی این ای ڈی یونیورسٹی کے مرکزی گیٹ پر طالب علموں سے لوٹ مار کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں موٹر سائیکل سوار ملزمان یونیورسٹی کی فیس لے کر فرار ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق طالب علم ناشتے کے لیے جامعہ […]

غیر ملکی سفارتکار کےگھر ڈکیتی کے الزام میں پولیس اہلکار برطرف

اسلام آباد (پی این آئی) کورین سفارت کار کے گھر ڈکیتی کے الزام میں اسلام آباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل کو برطرف کردیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق کورین سفارت کار کے گھر ڈکیتی کے ملزم ہیڈ کانسٹیبل محمد طارق کی برطرفی انکوائری کمیٹی […]

پنجاب حکومت کے دعوے دھرے رہ گئے، مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

لاہور (پی این آئی) مریم نواز کی پنجاب حکومت دعووں کے باوجود مرغی کے گوشت کی قیمت کم کروانے میں ناکام، لاہور سمیت پنجاب بھر مں برائلر کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، وزیر اعلٰی نے مرغی کے گوشت کی قیمت کنٹرول کرنے […]

پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ، جانی نقصان ہو گیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے ضلع راجن پور میں کچےکے علاقے میں پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق راجن پور کے علاقےکچہ سونمیانی میں ڈاکوؤں نے پولیس چوکی پر حملہ کردیا۔پولیس کے مطابق […]

صوبائی دارالحکومت میں دھماکہ

پشاور(پی این آئی) پشاورمیں ورسک روڈ پر بارودی مواد کا دھماکاہوا ہے۔ دھماکاپولیس کی گاڑی کے قریب ہوا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی،اطلاع ملتے ہی ریسکیو و دیگر ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئیں۔ […]

پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بیٹے کے ساتھ کون کون ملوث؟

لاہور(پی این آئی): پولیس نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں ملوث 3 ملزمان کو ٹریس کرلیا۔ پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ تینوں اجرتی قاتل باپ، بیٹا اوربھتیجا ہیں جب کہ ملزمان پہلے بھی متعدد وارداتوں میں مطلوب ہیں۔ پولیس […]

عزیر بلوچ اور ماما کے حوالے سے عدالت کا حکم جاری

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی نے رحمٰن ڈکیت پولیس مقابلے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ سرغنہ لیاری گینگ وار عزیر بلوچ و دیگر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے عدم شواہد پر عزیر بلوچ اور غفار عرف ماما کو بری کر دیا۔عزیر […]

فیصل آباد، کار پر ڈمپر الٹ گیا، بڑا جانی نقصان ہو گیا

فیصل آباد میں بجری سے لدا ڈمپر کار پر الٹ جانے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے، ریسکیو اہلکارو ں نے تینوں افراد کی لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کر دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ جنڈوالی روڑ پر اس وقت پیش […]

وہاڑی میں 3 بکریوں کی ٹانگیں توڑ دی گئیں، وجہ کیا بنی؟

وہاڑی میں کھیت میں داخل ہونے پر زمیندار نے مبینہ طور پر تین بکریوں کی ٹانگیں توڑ دیں۔ وہاڑی کے نواحی گاؤں 26 ڈبلیو بی کے رہائشی محمد اسلم ٹاوری نے بتایا کہ اس کی پالتو تین بکریاں گاؤں کے زمیندار کے کھیتوں میں چلی […]

close