لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں مفت وائی فائی سروس کے مقامات بڑھا دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر لاہور میں فری وائی فائی سروس کی فراہمی کے مقامات میں اضافہ کرتے ہوئے ان […]
پشاور(پی این آئی)کہاں کتنی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے؟ تفصیلات جاری۔۔۔پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے صوبے میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔ پیسکو حکام کے مطابق صوبے میں پیسکو کے 1300 سے زیادہ فیڈرز ہیں جن میں سے 156 فیڈرز پر […]
نوشہرہ (پی این آئی)کس شہر میں پی ٹی آئی ایم این اے نے بجلی زبردستی بحال کرا دی؟نوشہرہ میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ذوالفقار خان نے 12 فیڈرز کی بجلی زبردستی بحال کردی۔ذوالفقار خان کارکنوں کے ہمراہ پبی اور تاروجہ گرڈ اسٹیشن […]
لاہور(پی این آئی)کن ملازمین کومریم نواز کا ایک ماہ کی تنخواہ بطور انعام دینے کا اعلان؟ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خصوصی صفائی مہم میں شامل عملے کے لیے ایک ماہ کی تنخواہ بطور انعام دینے کا اعلان کردیا ہے۔ق اپنے پیغام میں وزیر اعلی […]
لاہور(پی این آئی)لاہور میں گرینڈ آپریشن شروع۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب بھر میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کے لیے گرینڈ آپریشن شروع کردیا گیا ۔ خانیوال، ملتان، ساہیوال، گوجرانوالا، سیالکوٹ، جہلم اور منڈی بہاؤ الدین سمیت مختلف اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز اور […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں فائرنگ، ہلاکتیں ہو گئیں۔۔۔کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے باپ جاں بحق اور بیٹا زخمی ہوگیا۔واقعہ کورنگی میں ایل پی جی گیس کی دکان میں ڈکیتی کے دوران پیش آیا،جاں بحق شخص کی شناخت ظفر اقبال اور زخمی کی وہاب […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صفائی عملے کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور انعام دینے کا اعلان کردیا۔ مریم نواز کا کہنا تھاکہ آپ نے مثالی خدمت کرکے ستھرا پنجاب کی نئی تاریخ رقم کی، شدید گرمی میں عوام کی خدمت قابل تعریف […]
پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا تنازع شدت اختیار کر گیا اور صوبائی وزیر کے بعد وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور بھی بجلی بحال کرنے خود گرڈ اسٹیشن پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور […]
راولپنڈی(پی این آئی) وارث خان میں گھر میں گیس لیکج دھماکے سے 7 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق گلی سے گزرنے والی گیس پائپ لائن میں لیکج تھی جس کے باعث گیس گھر میں داخل ہوئی اور بجلی کا بٹن دبانے سے […]
لاہور(پی این آئی)قومی کرکٹر دیکھنے میں شریف لیکن ۔۔۔ وزیر نے پول کھول دیا۔۔۔ پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے کہا ہےکہ قومی کرکٹ ٹیم کے اکثر کھلاڑی دیکھنے میں شریف لگتے ہیں لیکن اندرکھاتے،کیا کرتے، سب کو معلوم ہے۔گجرات میں […]
گوجرانوالہ (پی این آئی) عید کی نماز کے بعد علاقہ منڈیالہ میرشکاراں میں معمولی جھگڑے پر محلے داروں نے دو بھائی اور چچا کو قتل کر دیا۔۔۔۔ گوجرانوالہ پولیس کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے منڈیالہ میرشکاراں میں 2 مسلح افراد نےچوک میں کھڑے افراد پرفائرنگ […]