خیبرپختونخوا کے ضلع پارا چنار میں قبائل کے درمیان جھگڑے نے 5 لاکھ کی آبادی کو محصور کرکے رکھ دیا۔ پارا چنار مرکزی شاہراہ کو سکیورٹی خدشات کے باعث مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے اور مرکزی شاہراہ مسلسل 15ویں روز بند ہے۔شاہراہ کی […]
پشین میں 65 غیر حاضر اساتذہ کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔حکام کے مطابق عرصۂ دراز سے ڈیوٹی پر نہ آنے والے اساتذہ تنخواہیں وصول کر رہے تھے۔وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے 800 […]
اسلام آباد میں فائرنگ سے سب انسپکٹر حیدر شاہ شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حیدر شاہ کو گھر کے قریب کار سواروں نے نشانہ بنایا۔سب انسپکٹر حیدر شاہ سی آئی اے پولیس میں تعینات تھا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے […]
حافظ آباد: دربار روڈ پر پی ٹی آئی کے ضلعی سیکرٹریٹ پر پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کارروائی کی گئی۔ پولیس کے مطابق کارروائی میں ضلعی سیکرٹریٹ کو واگزار کروا کر پولیس نے گیٹ پر تالہ لگادیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اس جگہ […]
کراچی(پی این آئی) حیدرآباد انٹربورڈ میں نتائج میں تاخیر کے معاملے پر آئی ٹی منیجر اور ناظم امتحانات کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ آئی ٹی منیجر اور ناظم امتحانات کو عہدے سے ہٹانے کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق […]
خیبر(پی این آئی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رائے مظہر اقبال کے مطابق تھانہ ملاگوری ضلع خیبر کا دور افتادہ علاقہ ہے جہاں قریبی پہاڑوں میں دہشتگردوں نے گھات لگاکر تھانہ ملاگوری کی عمارت پر فائرنگ کردی۔ ڈی پی او نے کہا کہ فائرنگ میں سنائپر گن […]
پشاور: سابق صوبائی وزیر و رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ احتجاج کے لیے پارٹی ورکرز تیار ہیں مگر قیادت اسلام آباد جاکر چھپ جاتی ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ اسلام آباد احتجاج میں […]
اسلام آباد: کے الیکٹرک صارفین کو 247 ملین روپے واپس کرنے کو تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے پاس ایک درخواست دائر کی ہے جو ستمبر 2024کے لیے ماہانہ فیول چارج ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کے […]
ضلع خیبر کے علاقے تھانہ ملاگوری میں پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رائے مظہر اقبال کے مطابق تھانہ ملاگوری ضلع خیبر کا دور آفتادہ علاقہ ہے جہاں قریبی پہاڑوں میں دہشتگردوں نے گھات لگاکر تھانہ […]
پشاور(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر احتجاج کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق علی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ احتجاج کی تاریخ کا اعلان جلد کروں گا، اس بار پورے ملک کو بند کریں گے،ان […]
قلعہ سیف اللّٰہ کے بازار میں بم دھماکا ہوا ہے، بم موٹر سائیکل میں نصب تھا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں قبائلی رہنما نوابزادہ محبوب خان جوگیزی سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد کوئٹہ ژوب شاہراہ آمدورفت کے […]