پشاور پولیس لائنز بم دھماکہ، ہیڈ کانسٹیبل گرفتار

پشاور (پی این آئی)پولیس لائنز بم دھماکے میں ملوث پولیس ہیڈ کانسٹیبل کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ آج نیوز کا ذرائع کے حوالے سے بتانا ہے کہ پولیس ہیڈ کانسٹیبل کو پشاور بی آر ٹی سے گرفتار کرلیا،گرفتاری مرکزی ملزم کی نشاندہی پر کی گئی […]

وفاق سے خیبرپختونخوا حکومت کو فنڈز کی فراہمی شروع، مشیر خزانہ نے تصدیق کر دی

پشاور(پی این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے خیبرپختونخوا حکومت کو فنڈز کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔ مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے وفاق سے فنڈز کی فراہمی کا سلسلہ شروع ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فنڈز کی مد میں وفاق […]

پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کی درخواست مسترد کردی گئی

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جلسہ رکوانےکی درخواست ناقابل سماعت قرار دےکر مستردکر دی۔ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے لاہور میں جلسے کی اجازت سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت تین رکنی فل بینچ نے کی۔ پی […]

پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت ملےگی یا نہیں؟

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو لاہور میں جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے اور کچھ دیر […]

بلوچستان میں سول جج کی عدالت کو خاتون وکیل نے تالا لگا دیا

کوئٹہ میں خاتون وکیل نے سول جج کی عدالت کو تالا لگا کر بند کر دیا۔ سول جج اور خاتون وکیل کے درمیان تلخ کلامی کے بعد سریاب سیشن کورٹ میں خاتون وکیل نے سول جج کی عدالت کو تالا لگا کر بند کیا۔صدر کوئٹہ […]

رحیم یار خان میں دلہن کے بھائیوں نے دلہے کے کزن کا ناک اور ہونٹ کاٹ دیئے، وجہ کیا بنی؟

رحیم یارخان میں پسند کی شادی کرنے پر دلہے کے 45 سالہ کزن کو دلہن کے بھائیوں نے تشدد کا نشانہ بنایا اور تیز دھار آلے سے ناک اور ہونٹ کاٹ دیے، بیٹے پر تشدد ہوتا دیکھ کر متاثرہ شخص کا باپ صدمے سے چل […]

نارووال میں بیٹے نے ہتھوڑے مار کر باپ قتل کر دیا، وجہ کیا بنی؟

نارووال میں جائیداد کے تنازع پر ناخلف بیٹےنے ہتھوڑے مار کرباپ کو قتل کر ڈالا۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ نارروال کے علاقے لانڈرہ پنڈوری میں پیش آیا جہاں بیٹے نے جائیداد کے تنازع پر باپ کو ہتھوڑے سے حملہ کرکے قتل کیا اور […]

پنجاب کی جیلوں سے 6 ہزار قیدی رہا کر دیئے گئے

پنجاب میں 5 سالوں میں 6 ہزار سے زائد قیدیوں کو تعلیم مکمل کرنے پر جیل سے رہائی ملی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے ایجوکیشن ریمیشن کمیٹی کی میٹنگ نہ بلانے پر جیل خانہ جات حکام کو اظہار برہمی کا […]

سرکاری پرائمری اسکولوں کی نجکاری کے حوالے سے خیبر پختونخوا حکومت کا اہم فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری پرائمری اسکولوں کی نجکاری کے لیے تشہیری مہم شروع کردی جبکہ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے 8 پرائمری اسکولوں کی نجکاری کے لیے اشتہار دے دیا۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی ویب سائٹ پر دیے گے اشتہار کے […]

پی ٹی آئی کا جلسہ ہوگا یا نہیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جلسے کی اجازت نہ دینے اور جلسہ رکوانے کے معاملے پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے فل بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے جلسے کی اجازت […]

close