سندھ حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں تاہم یہ چھٹیاں صرف ٹرانسپورٹ افسران کی ختم کی گئی ہیں۔ سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں تاہم اس کا اطلاق صرف ٹرانسپورٹ افسران پر ہوگا اور وہ […]
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے سرکاری اشتہارات پالیسی کی خلاف ورزی پر ایکشن لے لیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی سرکاری اشتہارات پالیسی کے مطابق سرکاری فنڈز سے جاری اشتہارات میں کسی سیاسی شخصیت کی تصویر یا سیاسی مواد شامل […]
خیبرپختونخوا کی حکومت نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نوروز خان کوعہدے سے برطرف کردیا۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ قانون، پارلیمانی امور اور انسانی حقوق نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کی برطرفی کا اعلامیہ جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایڈیشنل […]
پشاور (پی این آئی) سرکاری اشتہار میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی تصویر لگانے پر سیکرٹری اطلاعات و تعلقات عامہ خیبر پختونخوا ارشد خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ نے اشتہارات میں سیاسی شخصیات کی تصاویر شامل کرنے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری گندم کی فی من قیمت 2 ہزار 900 روپے مقرر کی گئی ہے، سرکاری گوداموں سے اب تک 12 لاکھ میٹرک ٹن گندم فروخت کی جا چکی ہے۔ میڈیا کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری […]
کراچی (پی این آئی) صوبہ سندھ میں منکی پاکس کا پہلا تصدیق شدہ کیس کراچی میں سامنے آگیا ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق جناح اسپتال میں منکی پاکس سے متاثرہ شخص کو داخل کیا گیا تھا اور اس کے سیمپلز ڈاؤ اسپتال بھیجےگئے تھے […]
سوات (پی این آئی) ضلع سوات کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلےکی گہرائی 73 کلومیٹر تھی اور زلزلے کا مرکز کو […]
پاراچنار میں دستی بم پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پاراچنار میں طوری قبرستان کے قریب دستی بم پھٹا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہےکہ منشیات کا عادی شخص دستی بم ہاتھ میں لےکربیٹھا تھا، […]
خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں گورنمنٹ مڈل اسکول ہلکوٹ میں طالبہ کی لاش ملی ہے، 15 سال کی طالبہ آٹھویں جماعت میں پڑھتی تھی۔ ٹیچرز کا کہنا ہے کہ اسکول میں گولی چلنے کی آواز سنی تو اسی طرف گئے، جاکر دیکھا طالبہ خون […]
ڈائریکٹوریٹ آف سماجی بہبود پشاور کی جانب سے پراجیکٹ ملازمین کو فارغ کرنے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق 3 منصوبے پایۂ تکمیل تک پہنچنے پر ان کے ملازمین کی خدمات کو ختم کر دیا گیا ہے۔پراجیکٹس ملازمین کی […]
کوئٹہ کے علاقے سریاب میں ریلی پر فائرنگ سے 3 افراد کی ہلاکت کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی اپیل پر نوشکی، سوراب، قلات اور خضدار میں ہڑتال کی گئی۔ آج ان علاقوں میں کاروباری مراکز اور بازار بند ہیں جبکہ کوئٹہ کے سریاب روڈ […]