اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب میں 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینلز دینے کے منصوبے کی اصولی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے عوام کو سولر پینلزکی فراہمی کے ’روشن گھرانہ‘ پروگرام کی منظوری کے لئے منگل کو […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں فائرنگ، ذمہ دار شخصیت مار دی گئی۔۔۔کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا، مقتول عبد القیوم بلدیاتی زکوٰۃ اور عشر کمیٹی گلبرگ ٹاؤن کا چیئرمین تھا۔پولیس کے مطابق عبدالقیوم کو […]
کراچی (پی این آئی)ایرانی تیل کے سمگلرز نے کراچی ناردرن بائی پاس پر رینجرز، کسٹمز اور پولیس پر حملہ کیا۔ سمگلرز نے سیکیورٹی فورسز پر 100 سے زائد افراد نے پتھراؤ کر کے ایرانی تیل لانے والے ٹرک کو فرار کروا دیا۔سرکاری چھاپہ مار ٹیم […]
ملتان (پی این آئی) ملتان میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹی جاںب حق، والد اور بیٹا زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ چوک شہیداں نالہ ولی محمد میں پیش آیا جہاں بارش کے باعث مکان کی کچی چھت […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے کریم آباد کے قریب فائرنگ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ( ڈی ایس پی) علی رضا جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا کو عباسی […]
اسلام آباد(پی این آئی)جنوبی وزیرستان میں جمیعت علماء اسلام (ف) وانا کے ضلعی امیر مولانا عبداللہ وزیر کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ ہوا ہے، مولانا عبداللہ وزیر حملے میں محفوظ رہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گاڑی پر دھماکا کالوشہ کے مقام پر ہوا، دھماکے […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا اسمبلی کے 119 ارکان کے لیے 794 ملازمین کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں ملازمین کی تعداد 7 گنا ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں گریڈ 3 سے 22 تک 794 افسران اور ملازمین ہیں۔ 145 ارکان کی […]
گجرات (پی این آئی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائے ڈی اے) پنجاب کی مرکزی قیادت نے گجرات میں ہنگامی پریس کانفرنس اور کنونشن میں ہیلتھ کیئرکمیشن لاہور کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ پی ایم اے اور […]
لاہور(پی این آئی)جانور پر تشدد کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ پنجاب کے شہر وزیرآباد کے گاؤں میں گدھی پر بدترین تشدد کیا گیا۔ ظالم زمیندار نے کھیتوں میں داخل ہونے پر گدھی پر تشدد کیا، اس کے کان کاٹ دیئے اور ٹانگوں پر درانتی […]
فیصل آباد(پی این آئی) فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے لڑکی انتقال کر گئی۔ اہلخانہ نے احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ڈاکٹرز نے دوران آپریشن بیٹی کے پیٹ میں قینچی چھوڑ دی تھی، پیٹ میں قینچی کی وجہ […]
گوادر(پی این آئی)ایران سے بجلی کی سپلائی کی بندش کے بعد بلوچستان کے مکران ڈویژن کے اضلاع کے گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی۔ کیسکو ترجمان کے مطابق ایران سے مکران کے اضلاع گوادر،کیچ اور پنجگور کے گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی سپلائی […]