کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے خداآبادان میں گھر پر فائرنگ سے 7 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گھر پر فائرنگ سے 7 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمی […]
لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا میں لڑکی کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت نہیں ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے کہاہے کہ لڑکی کو مبینہ طور پر قتل کیا گیاہے تاہم ابھی شناخت نہیں ہو سکی، لاش کئی روز پرانی […]
راولپنڈی میں صحافیوں پر تشدد کے ذمہ دار پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے۔ سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) راولپنڈی خالد ہمدانی نے تشدد کے ذمہ دار اہلکاروں کو معطل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ تشدد کا نشانہ بننے والے صحافیوں […]
باجوڑ (پی این آئی) باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقہ بھائی چینہ میں پولیس کی گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی۔ واقعہ کے بعد علاقے میں سرچ آپریش شروع ہوگیا۔ ڈی ایس پی بھائی چینہ کے مطابق واقعہ میں 3 اہلکار زخمی ہو […]
اسلام آباد (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے واپسی کے اعلان پر کارکن مشتعل ہوگئے اور برہان انٹرچینج کے قریب دھرنے دیا تاہم اعظم سواتی ناراض کارکنوں کو منانے میں کامیاب ہوگئے۔ احتجاج ختم ہونے کے باوجود کارکنوں نے برہان انٹرچینج کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے لیاقت باغ کے مقام پر احتجاج کے اعلان کے بعد پولیس اور کارکنوں میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔ تحریک انصاف کی جانب آج لیاقت باغ میں احتجاج کا اعلان کیا […]
پشاور(پی این آئی) شمالی وزیرستان میں چارٹرڈ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا چارٹرڈ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوا۔اعلامیے […]
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے باعث لیاقت باغ کو چاروں اطراف سے سیل کر دیا گیا۔ مریڑ چوک سے لیاقت باغ جانے والی شاہراہ کو بند کر دیا گیا ہے جبکہ صدر سے لیاقت باغ پر 6 پوائنٹس پر کنٹینرز لگا […]
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورکا کہنا ہے کہ بارات اور ڈھول لے کر لاہور جانے کی بات محاورے کے طور پرکی تھی لیکن میری بات کا غلط مطلب نکالا گیا۔ کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ […]
کوئٹہ: محکمہ ریلویز نے 11 اکتوبر سے کوئٹہ سے ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سی ای او ریلویز کی جانب سے ڈویژنل سپرٹنڈنٹ کوئٹہ کو لکھے گئے مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ ریلویز نے 11 اکتوبر سے کوئٹہ سے اندورن ملک […]
شیخوپورہ کے علاقے جیون پورہ کے گھر میں اچانک پستول چلنے سے 13 سال کی لڑکی جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق مریم اور اس کا 16سال کا بھائی گھر میں پستول سے کھیل رہے تھے کہ اس دوران بھائی سے اچانک گولی چل […]